تعارف نا چیز

لیکن میرے پلے "چوز " نہیں پڑ رہا کہ وہ کیا ہے ۔۔۔
یہ چوزہ کی تیسری فارم ہے، جو دوبئی اور اس کے گرد و نواح میں کافی مقدار میں پائی جاتی ہے:p ویسے ۔۔۔۔ میں نے اسے انگریزی والا choose سمجھا ہے۔۔ یعنی وہ شے جسے نا منتخب کیا گیا ہو، ناچوز کہلاتی ہے :battingeyelashes:
 
نظام الدین

محفلین
خوش آمدید ظافر بھائی !
۔۔۔۔۔۔۔
بہت محدود سا ہی حلقۂ احباب ہے میرا
فقط رسوائیاں، تنہائیاں، نادانیاں اور میں​
 
ظافرعلی

محفلین
یہ چوزہ کی تیسری فارم ہے، جو دوبئی اور اس کے گرد و نواح میں کافی مقدار میں پائی جاتی ہے:p ویسے ۔۔۔۔ میں نے اسے انگریزی والا choose سمجھا ہے۔۔ یعنی وہ شے جسے نا منتخب کیا گیا ہو، ناچوز کہلاتی ہے :battingeyelashes:
عبدالقیوم بھائی اچھی تشریح کی آپ نے ۔۔۔۔۔۔
 
یہ کوئی کھانا ہے۔۔ شاید
یہ جو ہمارے x boy بھائی ہیں، یہ اکثر ایسے کھانوں کی بابت بتاتے رہتے ہیں، جن کے بارے میں محفل پر ان کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتا۔
 
x boy

محفلین
یہ چوزہ کی تیسری فارم ہے، جو دوبئی اور اس کے گرد و نواح میں کافی مقدار میں پائی جاتی ہے:p ویسے ۔۔۔۔ میں نے اسے انگریزی والا choose سمجھا ہے۔۔ یعنی وہ شے جسے نا منتخب کیا گیا ہو، ناچوز کہلاتی ہے :battingeyelashes:

کوسمو پولیٹینٹ سٹیز کے شہری کو بہت زیادہ معلومات اس لئے ہے کہ وہ گلوبل لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں
اور دبئی امارات العربیہ متحدہ ، گلوبل شہر ہے جو کوسمو پولیٹینٹ سٹیز میں شمار ہوتا ہے غالبا دنیا کے
اچھے شہروں میں اس کا نام چوتھا ہے " ناچیز" سے یاد آیا "ناچوز" یہ ہر بڑے شہر میں ملتا ہے بچے اس کے شیدائی ہیں

Nachos - Wikipedia, the free encyclopedia
en.wikipedia.org
1024 × 768Search by image
Nacho cheese[edit]
 
Top