نبیل بھا؛ی مدد

راج

محفلین
نبیل بھائی میں نے فورم اپلوڈ تو کیا مگر پورٹل کچھ پرابلم کر رہا ہے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کیا بات ہے- آپ دیکھ کر کوئی رائے دیں-
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ نے پورٹل انسٹال کرنے کے لیے خود فائلوں میں تبدیلیا‌ں کی تھیں یا پھر پہلے سے تیار شدہ فائلیں اپلوڈ کی تھیں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
راج، میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ نے فورم کی فائلوں میں پورٹل موڈ سے متعلقہ تبدیلیاں کی ہیں جیسا کہ اس کی ہدایات میں موجود ہے؟
 

راج

محفلین
جو کچھ آپ نے فرمایا ہے میں نے وہی سب کیا تبدیلی کے لیے آپ نے تو کچھ نہیں لکھا ہاں صرف سرور پر جو ڈیٹا فائل کو ایڈٹ کرنا تھا سو وہ کر دیا تھا-
اب پتا نہیں کمی کہاں رہ گئی
 
Top