مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

تعبیر

محفلین
اوپس میں کافی لیٹ ہو گئی

پھر بھی بہت بہت مبارک ہو

congratulation_graphics_6.gif
 
نبیل

تکنیکی معاون
اوہو یہ دھاگہ دیر سے دیکھ لیا

بہت بہت مبارک ہو نبیل بھائی
اوہو، آپ نے بھی دیکھ ہی لیا اس دھاگے کو۔ میں تو ناراض بھی ہو چکا تھا ۔ :)
جیتی رہیں جویریہ بہن۔ اللہ تعالی آپ کو اور عبداللہ بیٹے کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
 
جیہ

لائبریرین
بالکل ناراضگی کا حق بنتا ہے آپ کا اور میں شرمندہ بھی ہو۔۔۔۔۔:( میں تو انتظار میں تھی کہ کب آپ کے دس ہزار پیغامات پورے ہوں اور میں دھاگہ کھولوں مگر ذہن سے بات ہی اتر گئی ۔ شاید شادی شدہ ہونے کا اثر ہے:)
 
arifkarim

معطل

ہاں بالکل، ابھی مابدولت شادی کےعذاب سے محفوظ ہیں ;)
 
Top