مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جویریہ

لگتا ہے نبیل بھائی نے آپ سے شکایت لگا دی ہے :)

دیر تو ظاہر ہے لگنا ہے کہ ٹھاہ عناصر کا گروہ محفل پر قبضہ جمانے کے چکر میں رستے بلاک کر دیتے ہیں خونی جہاد کے نام پر اور خود فرمائشی کھانے پکوا کر دعوتیں اڑاتے ہیں !

 

جیہ

لائبریرین
ارے نبیل بھائی نے شکایت نہیں لگائی ۔۔۔۔۔

اور جن عناصر کی آپ بات کر رہے ہیں۔۔۔۔ ان ہی سے تو میں نے آج کل شعر و شاعری والے دھاگوں میں پناہ لی ہے
 
Top