زینب
محفلین
شکر ہے کہ یہ رولا گیا
مجھے یہ کریڈت زہر لگتا تھا اور جب میں اپنا نام محفل کے امیر ترین لوگوں میں نہیں دیکھتی تھی تو میرا رنگ بھی سڑ سڑ کر سوا ہو رہا تھا۔ جس سے میری صحت پر بھی برا اثر پر رہا تھا
میرا کہنا ہے کہ نبیل ل ل ل ل ل ل ل ل ل ل ل پلیززززززززززز اسے رہنے دیں یہ مجھے باکل پسند نہیں تھا
وجوہات بہت ہیں وہ بھی لاجیکل چاہیں تو میں بتا سکتی ہوں
میری طرف سے بہت شکریہ کہ میں کل ہی سوچ رہی تھی کہ اسے ختم کرنے کا کہوں پر آپ تو لگتا ہے کہ ٹیلی پیتھی جانتے ہیں
کیوں کیوں کم تھے پیسے تو ہم سے ادھار لے لیا ہوتا۔۔۔۔۔ایسے کیسے ہو سکتا ہے بھلا ہماری محنت کی کمائی کسی کو کیا تکلیف دے رہی تھی
کیوں گولی مارٰن۔۔۔۔۔۔۔اسے نا ۔۔۔۔۔۔جس نے ہمارا کریڈیٹ چوری کیاکریڈٹ کو ماریں گولی! فعالیت والا موڈ بھی غائب ہے
یہاں تو سب دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ میںتو باہر کھڑا تماشا دیکھوں گا۔
ویسے زینب بہنا علی احمد کرد آجکل مصروف ہے اپ آپنے دھرنے پر فہیم بھیا کو بلوالیجئے ۔
ارے علی احمد کرد تو پانی پی پی کے سانسیں بحال کرتا رہتا ہے میںنے تو یہاںکی انتظامیہ کو سکھ کی سانس نہین لینے دینی