مبارکباد نبیل زندہ باد

F@rzana

محفلین
محفل کے اپ گریڈ کے سلسلے میں یوں تو سبھی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں لیکن نبیل صاحب نے جس محنت اور جانفشانی سے کام کیا وہ سب کو معلوم ہے،
اس سلسلے میں شکایات کا ایک انبار بھی ان کے سر پر پڑا رہا،
حالانکہ وہ سب کو صبر کی تلقین کر رہے تھے کہ رفتہ رفتہ سب کام ہوجائے گا:D ہائے ہم بے صبرے:rolleyes:

آج میں نے دیکھا کہ بہت کچھ دوبارہ اور بہتر انداز میں شامل ہوچکا ہے ،گریٹ:p
لہذا اس بابت نبیل صاحب کو ایک مرتبہ پھر مبارکباد کا حقدار سمجھتے ہوئے ان کی ستائش کر رہی ہوں:pویل ڈن۔

نبیل زندہ باد
 

امن ایمان

محفلین
آپ نے ٹھیک کہا نیناں آپو۔۔۔سارے ہی بےصبرے ہیں۔۔۔لیکن میں شاید سب سے زیادہ۔۔۔:)

ایک بار پھر ڈھیر ساری مبارکباد

نبیل اگر آپ مناسب سمجھیں تو یہاں بھی میرے ایک دو سوالات کے جواب دے دیں پلیزز۔۔۔ایک تو یہ کہ میں نے اپنی آنلائن حالت کو خفیہ رکھا ہے۔۔۔لیکن اب میرے نام (نک کے آگے گرین لائٹ ریڈ ہوگئی ہے۔۔۔۔کیا یہ ریڈ لائٹ صرف مجھے ہی نظر آرہی ہے یا باقی سب کو بھی دیکھائی دے رہی ہے۔۔۔؟ اور اگر دیکھائی دے رہی ہے تو پلیززز پھر اس کا بھی کچھ کریں نا :(

اور دوسرا سوال میں بھول گئی ہوں۔ :(
 
Top