حمزہ کاظمی
محفلین
نبیل چاچومیں ناراض ھوں
اوہو تو بیٹے اس میں پریشانی کی کیا بات ہے۔ آپ دو بار پوسٹکردیا کرو۔ بلکہ تین بار کر دیا کرو۔۔۔
تو پھر نبیل سے نہیں ناراض ہو کہ 100 سمائیلیز فی پوسٹ کی پابندی میں نے لگائی ہے۔