رسول اللہ ﷺ کے ظاہری حُسن جمال کا کمال :
حضرت حُسین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے !!
آپﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہونے والے خلقت کےبہترین افراد ہوتے تھے۔
شمائل ترمذی ،جلد اول، حدیث نمبر 314
بچپن میں چند شعر اور نعتیں یاد کی تھیں، انہی میں یہ بھی تھا. تب مطلب بھی نہیں پتہ تھا
حسن یوسف، دم عیسٰی، ید بیضا داری
آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری