قصہ یہ ہے کہ یوں تو اس محفل کے سبھی رکن اپنے آپ میں ایک کمال ہیں ۔ کہ گزشتہ ایک برس میں کسی نے ڈانٹا ، کسی نے اصلاح ، کسی نے تنبیہ کی ، کسی نے تعریف کی ، کسی نے سراہا ، کسی نے تنقید کی ، کسی نے پچکارا تو کسی نے گالی دی ۔ یعنی ہر رنگ اور ہر ذائقہ چکھا ، مگر آپ چار لوگوں کا خصوصیت سے ذکر اس لئے میں نے آپ چاروں سے کچھ نیا اور منفرد سیکھا اور ہاں سب باتیں برسر منبر کہنے کی نہیں ہوتیں۔
وسلام
شکر ہے آپ دکھائی تو دیں ۔ میں نے سوچ رکھا تھا کہ اگر مجھے کوئی ایوارڈ ملا تو اسے درج ذیل لوگوں کے نام کروں گا۔
تو میں اپنا ایوارڈ ام گبین ، ظفری ، زین اور فاروق سرور خان کے نام کرتا ہوں ۔
وسلام