اب تو بہت سال بیت گئے اس لئے صحیح یاد نہیں۔ البتہ صبح عام وقت پر نکلے تھے اور لنچ تک واپس۔بہت زبردست جناب۔ انشاءاللہ ہم بھی اسی جگہ کو بھرپور سبزے میں دیکھنے بھی جائیں گے جلد ہی۔
یہ بتائیے کہ گھوڑے پہ کتنا وقت لگا تھا ٹاپ تک جانے میں؟
نتھیاگلی میں اچھی خاصی کار پر میکڈانلڈ کا سٹکر دیکھ کر حیرت ہوئ