dxbgraphics
محفلین
آپ لوگوں کے جھوٹ اور افترا کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی سائٹ موجود ہے جہاں آپ اپنے قیمتی تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
آپ لوگوں کے جھوٹ اور افترا کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی سائٹ موجود ہے جہاں آپ اپنے قیمتی تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
میں خورشید آزاد صاحب کی تائید کرتا ہوں کہ
اگر کسی انفرادی رکن نے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کی تھی تو اس کے ساتھ محفل کے قوانین کے مطابق انفرادی طورپر معاملہ کیا جاتا نہ کہ دھاگے کو ہی مٹا دیا جائے۔
ہر وہ دھاگہ جس میں اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے بحث ہوتی وہ اردومحفل کا قیمتی سرمایہ ہےجس کو اس بے دردی سے نہیں مٹانا چاہیے۔
اگر کوئی رکن اردو محفل کی قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کے خلاف آپ کے پاس پورا اختیار ہےکہ کاروائی کریں۔
معذرت کے ساتھ شمشاد بھائی میں آپ سے متفق نہیں ہوں اور میرا خیال ہے آپ بعض اوقات خیرضروری اختیارات کا استعمال کرتےہیں ۔ جو دھاگے آپ نے حذف کیئے ہیں اس کی قطعًا ضرورت نہیں تھی، اگر کسی انفرادی رکن نے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کی تھی تو اس کے ساتھ محفل کے قوانین کے مطابق انفرادی طورپر معاملہ کیا جاتا نہ کہ دھاگے کو ہی مٹا دیا جائے۔
سب سے ضروری بات اردو فورمز پہلے ہی ایک چاٹ روم بنے ہوئے ہیں اور اگر اس طرح ان دھاگوں کو مٹایا جاتا ہے تو کوئی دل کھول کرآئندہ بحث میں حصہ نہیں لے گا اس لیے شمشاد بھائی میری نظر میں ہر وہ دھاگہ جس میں اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے بحث ہوتی وہ اردومحفل کا قیمتی سرمایہ ہےجس کو اس بے دردی سے نہیں مٹانا چاہیے۔
زور دے کر میں ایک بار پھر کہوں گا اگر کوئی رکن اردو محفل کی قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کے خلاف آپ کے پاس پورا اختیار ہےکہ کاروائی کریں۔
ہم نے کس ممبر کو کس بات پر سرزنش کی ہے، اس کے بارے میں پبلک فورم پر بتانا غیر ضروری ہے۔
آپ لوگوں کے جھوٹ اور افترا کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی سائٹ موجود ہے جہاں آپ اپنے قیمتی تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
لیکن دھاگہ حذف کرنے سے پہلے آپ نے مہوش علی کی تحریر پڑھی تو ہوگی۔ ہے نا؟ کیاخیال ہے آپ کا، ایسی غیر پارلیمانی زبان یہاں محفل پر استعمال ہو سکتی ہے؟
اگر آُ پ نے وہ تحریر پڑھی اور آپ کو لگا کہ وہ سرزنش کے قابل نہیں تھی تو آپ کی سہولت کے لئے میں ایک اور حوالہ پیش کر سکتا ہپوں نبیل۔
اب کوئی فائدہ نہیں کچھ کہنے کا۔آپ اس بات پر اصرار کیوں کر رہے ہیں؟ تھریڈ ڈیلیٹ کیا جا چکا ہے۔ تھریڈ حذف کرنے کی کوئ وجہ تھی آخر۔
اللہ جانے یہ مردوں کو کیا بیماری ہے بحث پے بحث کرنے کی
کوئی خواتین کا ادب آداب ہی نہیں ،، یہ نہیں سوچتے جس نے لکھا ہے وہ اک خواتین ہے ۔ بس ان لوگوں کو تو اک بہانہ چاہئیے ہوتا ہے خواتین کے خلاف ذرا کچھ ہو بس آجاتے ہیں تھریڈ کھولنے اور بحث کرنے ۔
آئی ہیٹ ۔ ۔
میں آپ دوستوں کی آراء سے اتفاق کرتا ہوں۔ محفل فورم پر اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے اظہار رائے کی آزادی کو میں بھی اہم سمجھتا ہوں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ فورم کے ماحول کو کنٹرول کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ایک اہم مسئلہ سیاست فورم کی غیر مؤثر موڈریشن ہے۔ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا، اس وقت تک اس طرح کے ناخوشگوار واقعات پیش آتے رہیں گے۔ فی الحال سیاست فورم پر صرف فورم کے ایڈمنز کا کنٹرول ہے جن کے پاس یا تو وقت نہیں ہے یا پھر وہ ضرورت سے زیادہ آزادی فراہم کر رہے ہیں۔
اب کوئی فائدہ نہیں کچھ کہنے کا۔
بہر حال آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ اس سوال کے لئے نکالا۔
بہت اچھے بھائی
کوئی ثابت کرے کہ ہم جھوٹ بولتے ہیں !!!!
کیا باقی سب دودھ کے دھلے ہو ئے ہیں کیا وہ سچ بولتے ہیں ؟؟؟؟
اس پوسٹ سے تصب کی بو آ رہی ہے ۔ کیا واقعی ایسا کچھ ہے ؟؟؟؟؟
اللہ جانے یہ مردوں کو کیا بیماری ہے بحث پے بحث کرنے کی
کوئی خواتین کا ادب آداب ہی نہیں ،، یہ نہیں سوچتے جس نے لکھا ہے وہ اک خواتین ہے ۔ بس ان لوگوں کو تو اک بہانہ چاہئیے ہوتا ہے خواتین کے خلاف ذرا کچھ ہو بس آجاتے ہیں تھریڈ کھولنے اور بحث کرنے ۔
آئی ہیٹ ۔ ۔
لیکن دھاگہ حذف کرنے سے پہلے آپ نے مہوش علی کی تحریر پڑھی تو ہوگی۔ ہے نا؟ کیاخیال ہے آپ کا، ایسی غیر پارلیمانی زبان یہاں محفل پر استعمال ہو سکتی ہے؟
نبیل صاحب آپ منتظم اعلٰی اور اس فورم کے مالک ہیں اسلیئے فورم کو آپ اپنے بنائے ہوئےقوائدو ضوابط کے مطابق چلانے کا آپ کے پاس پورا حق ہے۔ لیکن جو دھاگے آپ نے حذف کیئے ہیں میں نہیں سمجھتا ان سے فورم کا ماحول خراب ہورہا تھا، اور جو تھوڑی بہت توخ تڑاخ ہوئی تھی وہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ دھاگوں کو ہی حذف کیا جائے کیونکہ ایسی گرما گرمی تو ہر طرح کی بحث میں ہوجاتی ہے یہ تو پھر سیاست پر بحث ہورہی تھی۔ جہاں تک پھکڑبازی کا سوال ہے تو اس پر میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ اس کے ساتھ انفرادی معاملہ کیا جائے۔
ایک تصحیح، میں صرف ایڈمن ہوں۔
آپ اگر سیاست فورم کے موڈریٹر ہوتے تو آپ ان دھاگوں پر کیا ایکشن لیتے؟