نجم سیٹھی پاکستانی نہیں۔ مرزا اسلم بیگ

زیک یہ پوچھ رہے ہیں ۔ آپ کا یہ اشارہ کس طرف ہے ۔ ( آسان زبان میں سوال ) ۔ :)
نجم سیٹھی کی طرف اشارہ ہے لیکن میں کوئی فتوی نہیں لگانا چاہتا کیونکہ ایک تو میرے پاس اسکا اختیار نہیں ہے۔ دوسرا میرا اتنا علم بھی نہیں کہ نجم سیٹھی پر فتوی لگاؤں اس مسئلے پر۔ البتہ مجھے اسکے ایمان پر شک ضرور ہے۔
 
ظفری

لائبریرین

اس شک کی بنیاد کیا ہے ۔ بقول زیک ۔۔۔ کوئی ثبوت ۔
 
زیک

مسافر
نہیں ایسی بات نہیں۔ میں نے تو آج تک کوئی ایسا بندہ نہیں دیکھا جو کہتا ہو کہ میں قرآن کا فلاں حکم نہیں مانتا۔
ہاں البتہ قرآن کے احکام کی تاویلیں کرتے تو بہت دیکھے ہیں۔ :)
کبھی یہ غور کیا کہ ایسا شاید آپ کے فتوی کے ڈر سے ہو
 
زیک

مسافر
نجم سیٹھی کی طرف اشارہ ہے لیکن میں کوئی فتوی نہیں لگانا چاہتا کیونکہ ایک تو میرے پاس اسکا اختیار نہیں ہے۔ دوسرا میرا اتنا علم بھی نہیں کہ نجم سیٹھی پر فتوی لگاؤں اس مسئلے پر۔ البتہ مجھے اسکے ایمان پر شک ضرور ہے۔
الزام آپ لگا چکے ہیں اور سلمان تاثیر کے بعد یہ کافی گھناؤنا الزام ہے۔ بہتر ہے کہ کھل کر ثبوت کے ساتھ بات کریں ورنہ اپنے الفاظ واپس لیں
 
امیگرینٹس کا ملک امریکہ جہاں ہر کوئی امریکی بن جاتا ہے

ہاں امریکہ بھی کثیر النسل ملک ہے ۔ اس کی بھی کوئی نسلی بنیاد نہیں۔ اس معاملہ میں پاکستان اور امریکہ جدید ملک ہیں۔ مگر پاکستان ایک نظریاتی ملک بھی ہے جبکہ امریکہ ضرورت کی پیداوار ہے
 
نایاب

لائبریرین
نجم سیٹھی کے نظریات سے ہزار اختلاف اپنی جگہ لیکن اسلم بیگ صاحب نے جو الزام لگائے ہیں پہلی نگاہ میں ہی بہت بودے اور اسلم بیگ کو ہی غدار ٹھہراتے ہیں ۔ جنہوں نے غیروں کے اشارے پر اک غدار" سیٹھی بلوچوں تک غیر ملکی امداد پہنچا تا رہا اس کو بخش دیا ۔۔ اپنی جگہ کسی نمونے سے کم نہیں اپنے اسلم بیگ صاحب ۔۔۔۔۔ اللہ ہی ہدایت سے نوازے ۔
 
کبھی یہ غور کیا کہ ایسا شاید آپ کے فتوی کے ڈر سے ہو
میرے فتوی کے ڈر سے کیوں ہوگا؟
قرآن کے احکامات کی جو لوگ عموماً تاویلیں کرتے ہیں میرا انکے بارے میں مشاہدہ ہے کہ وہ ایسا فتوے کے ڈر سے نہیں کرتے بلکہ ان احکامات پر عمل مشکل سمجھتے ہیں۔
 
اس شک کی بنیاد کیا ہے ۔ بقول زیک ۔۔۔ کوئی ثبوت ۔
الزام آپ لگا چکے ہیں اور سلمان تاثیر کے بعد یہ کافی گھناؤنا الزام ہے۔ بہتر ہے کہ کھل کر ثبوت کے ساتھ بات کریں ورنہ اپنے الفاظ واپس لیں
شک کی بنیاد:
قادیانی مسلمان نہیں ہیں اس میں کوئی شک نہیں۔ اور جو قادیانی کو مسلمان سمجھے وہ خود بھی مسلمان نہیں۔
قادیانی کے ساتھ مسلمان کا نکاح نہیں ہوسکتا۔
اب نجم سیٹھی نے قادیانی سے نکاح اگر اس کو مسلمان سمجھ کر کیا ہے تو نتیجہ صاف ظاہر ہے۔ کہ وہ خود مسلمان نہیں۔
اگر اس کے ساتھ نکاح جائز سمجھ کر کیا ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ قادیانی کے ساتھ نکاح کو جائز سمجھنا ایمان پر کس قدر اثر انداز ہو سکتا ہے؟
اس کا فیصلہ علماء کرینگے۔
 
الزام آپ لگا چکے ہیں اور سلمان تاثیر کے بعد یہ کافی گھناؤنا الزام ہے۔ بہتر ہے کہ کھل کر ثبوت کے ساتھ بات کریں ورنہ اپنے الفاظ واپس لیں
سلمان تاثیر پر میں نے الزام نہیں لگایا تھا۔ کثیر علماء نے اس پر فتوی لگایا تھا اور میں نے اس فتوی کو اپنے لئے حجت سمجھا کیونکہ بطور مسلمان میرا فرض ہے کہ میں علماء کے فتوی کو حجت سمجھوں۔
 
Top