arifkarim
معطل
قرآن کی ایک واضح آیت ہے،
اے نبی کہہ دیجئے ان سے کہ غائب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے میںتو صرف پیغام پہنچانے والا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب غائب کا علم ہمارے نبی کے پاس نہیں تھا تو ان دو کوڑی کے نجومیوں کے پاس کہاں سے آگیا
ہمارے علماءہمیں قادیانیوں سے تو ڈراتے ہیں۔ البتہ ان مشرکانہ لوگوں کے پاس جانے کی کوئی پابندی نہیں! جب اسلام یہاں تک پہنچ جائے کہ ہر کوئی اپنی مرضی کے اسلام پر چل رہا ہو۔ ایسے میں اسلام اسلام نہیں رہتا!