محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
پاکستان میں فی الوقت مذہبی و لسانی پارٹیوں کے علاؤہ تین بڑی پارٹیاں ہیں جنہیں آپ سینٹر رائٹ کہہ سکتے ہیں لیکن ان کا کسی قسم کی سیاسی سوچ سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ صرف ایک ہی فکر ہے کہ کسی طرح اقتدار حاصل ہوجائے۔ لطیفہ ہے کہ نواز صاحب پچھلے دنوں کہتے پائے گیے کہ وہ نظریاتی ہوگیے ہیں!ہو سکتا ہے کہ اس نے پی ٹی آئی میں شمولیت اسی فکری ہم آہنگی کے سبب کی ہو جس کا آپ نے تذکرہ کیا ہے۔