نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

کاغذات نامزدگی میں تمام بیویوں کا ذکر بھی ضروری ہے؟
جی، یہ چھپانا جھوٹ اور دھوکہ دہی کہ زمرہ میں آ سکتا ہے۔ جس کی بنیاد پر نا اہلی ہو سکتی ہے۔
مگر کاغذات کی جانچ پڑتال کا کوئی واضح طریقۂ کار نظر نہیں آرہا۔ جس کی مثال یہ ہے کہ ایک ہی امیدوار کے کاغذات ایک حلقہ سے منظور اور دوسرے حلقہ سے مسترد بھی کیے گئے ہیں۔
 
عرفان سعید

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
جی، یہ چھپانا جھوٹ اور دھوکہ دہی کہ زمرہ میں آ سکتا ہے۔ جس کی بنیاد پر نا اہلی ہو سکتی ہے۔
مگر کاغذات کی جانچ پڑتال کا کوئی واضح طریقۂ کار نظر نہیں آرہا۔ جس کی مثال یہ ہے کہ ایک ہی امیدوار کے کاغذات ایک حلقہ سے منظور اور دوسرے حلقہ سے مسترد بھی کیے گئے ہیں۔
جس جس بیوی کو اپنے اپنے شوہر پر کوئی شک ہو وہ فرمائش کر کے اُسے الیکشنز میں کھڑا کر دے، "لٹمس ٹیسٹ" ہو جائے گا۔ :)
 
Top