جزاک اللہ رب کریم قبول فرمائے (آمین) اِدھر نعت لکھ کر اسامہ رکا جب اُدھر بن گئی اشک کی اک لڑی سی
سید زبیر محفلین فروری 25، 2013 #21 جزاک اللہ رب کریم قبول فرمائے (آمین) اِدھر نعت لکھ کر اسامہ رکا جب اُدھر بن گئی اشک کی اک لڑی سی
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 25، 2013 #22 سید زبیر نے کہا: جزاک اللہ رب کریم قبول فرمائے (آمین) اِدھر نعت لکھ کر اسامہ رکا جب اُدھر بن گئی اشک کی اک لڑی سی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پسندیدگی کا بہت شکریہ زبیر صاحب!
سید زبیر نے کہا: جزاک اللہ رب کریم قبول فرمائے (آمین) اِدھر نعت لکھ کر اسامہ رکا جب اُدھر بن گئی اشک کی اک لڑی سی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پسندیدگی کا بہت شکریہ زبیر صاحب!
مہ جبین محفلین فروری 25، 2013 #23 گزر گلشنِ نعت سے جب ہے ہوتا چٹکتی ہے دل میں خوشی کی کلی سی بہت خوب محمد اسامہ سَرسَری جزاک اللہ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 25، 2013 #24 مہ جبین نے کہا: گزر گلشنِ نعت سے جب ہے ہوتا چٹکتی ہے دل میں خوشی کی کلی سی بہت خوب محمد اسامہ سَرسَری جزاک اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاکِ اللہ ، پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
مہ جبین نے کہا: گزر گلشنِ نعت سے جب ہے ہوتا چٹکتی ہے دل میں خوشی کی کلی سی بہت خوب محمد اسامہ سَرسَری جزاک اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاکِ اللہ ، پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔