ڈاکٹر عباس
محفلین
خوش آمدید۔ندا
ماوراء نے کہا:اعجاز نے کہا:نہیں کہا
سوری ندا۔
آپ کو بہت بہت خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو محفل میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔ آمین
اور آپ ماوراء سے ھزاروں گنا زیادہ پیغامات ارسال کریں ۔
پر اچھے بھی
پر اچھے بھی۔۔۔؟ مطلب؟
اب میں اتنا برا بھی نہیں لکھتی۔
اعجاز اختر نے کہا:خوش آمدید ندا۔
خدا کرے کہ آپ حاضر رہیں، ندائے غیبی نہ ثابت ہوں۔
ماوراء نے کہا:بھبھ ۔۔۔ بھابھی کہاں ہیں؟ پاکستان تو نہیں چلی گئیں؟ دیکھو ذرا آج کھانا بنانا کیا پڑ گیا تو کیسے کہہ رہے ہیں کہ تمھاری طرح پکا پکایا تو نہیں مل جاتا ناں۔
ماوراء نے کہا:ایک تو شمشاد بھائی کا کھانا بھی جانے کتنی دیر کا ہوتا ہے۔ کاپی پیسٹ ہی تو کرنے تھے سوال۔ میں ہی کر دیتی ہوں۔
ندا ان سوالوں میں جس کا جواب دینا چاہو، دے سکتی ہو۔ تاکہ باقی ممبر بھی تمھارے بارے میں کچھ جان سکیں۔
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔
ماوراء نے کہا:اچھا، تو آپ کیوں نہیں ساتھ گئے؟
ندا خان نے کہا:اوہ ماوراء!
اتنے سارے سوالات۔۔۔۔
میرا پورا نام “ندا خان“ ہے۔
سیالکوٹ کی رہنے والی ہوں۔
تعلیمی قابلیت۔۔“بی۔کوم“
عمر۔۔۔۔
ندا خان نے کہا:ماوراء نے کہا:ایک تو شمشاد بھائی کا کھانا بھی جانے کتنی دیر کا ہوتا ہے۔ کاپی پیسٹ ہی تو کرنے تھے سوال۔ میں ہی کر دیتی ہوں۔
ندا ان سوالوں میں جس کا جواب دینا چاہو، دے سکتی ہو۔ تاکہ باقی ممبر بھی تمھارے بارے میں کچھ جان سکیں۔
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔
اوہ ماوراء!
اتنے سارے سوالات۔۔۔۔
میرا پورا نام “ندا خان“ ہے۔
سیالکوٹ کی رہنے والی ہوں۔
تعلیمی قابلیت۔۔“بی۔کوم“
عمر۔۔۔۔
ماوراء نے کہا:اعجاز نے کہا:نہیں کہا
سوری ندا۔
آپ کو بہت بہت خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو محفل میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔ آمین
اور آپ ماوراء سے ھزاروں گنا زیادہ پیغامات ارسال کریں ۔
پر اچھے بھی
پر اچھے بھی۔۔۔؟ مطلب؟
اب میں اتنا برا بھی نہیں لکھتی۔
اعجاز نے کہا:ندا آپ نے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا
چلیں اب صرف یہ بتادیں کے ماوراء کو کیسے جانتی ہیں
شکریہ ضبطضبط نے کہا:خوش آمدید۔
ماوراء نے کہا:ندا خان نے کہا:ماوراء نے کہا:ایک تو شمشاد بھائی کا کھانا بھی جانے کتنی دیر کا ہوتا ہے۔ کاپی پیسٹ ہی تو کرنے تھے سوال۔ میں ہی کر دیتی ہوں۔
ندا ان سوالوں میں جس کا جواب دینا چاہو، دے سکتی ہو۔ تاکہ باقی ممبر بھی تمھارے بارے میں کچھ جان سکیں۔
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔
اوہ ماوراء!
اتنے سارے سوالات۔۔۔۔
میرا پورا نام “ندا خان“ ہے۔
سیالکوٹ کی رہنے والی ہوں۔
تعلیمی قابلیت۔۔“بی۔کوم“
عمر۔۔۔۔
ندا، یہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ یہاں تو پندرہ پندرہ صفحوں کے انٹرویو بھی ہوتے ہیں۔
اعجاز نے کہا:ماوراء نے کہا:اعجاز نے کہا:نہیں کہا
سوری ندا۔
آپ کو بہت بہت خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو محفل میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔ آمین
اور آپ ماوراء سے ھزاروں گنا زیادہ پیغامات ارسال کریں ۔
پر اچھے بھی
پر اچھے بھی۔۔۔؟ مطلب؟
اب میں اتنا برا بھی نہیں لکھتی۔
یعنی کہ ماوراء کی طرح اچھا چھا لکھیں