اگر مجھ سے انہوں نے مدد نہ لی تو خوشی نہیں ہو گیخوش آمدید ندیم، کچھ ہندی میں مسئلہ ہو تو مجھے مدد کرنے میں خوشی ہو گی۔
جناب میر انیس صاحب بہت شکریہ ۔ میرا تعلق لاہور سے ہے اور انٹر نیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے اس محفل میں آ گئے ۔ یا یوں سمجھ لیجیے کہ ملنا تھا مقدر سو مل گئے۔
جزاک اللہ پیارے بھائی سلامت رہیں ۔ خدا تعالیٰ آپ کو دینوی دنیاوی و اخروی فلاح و فوز سے ہمکنار فرمائے آمین ۔ سلامت باشیدآپ نے مغزل کی جو مندرجہ بالا تقطیع کی ہے ۔۔۔ ۔وہ آپ کے اس پیغام کی روشنی میں سمجھ آ گئی ۔۔۔ اللہ آپ دونوں کو بہت ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا کرے ۔۔
ویسے چشمِ تصور سے آپ دونوں کو دیکھا تو ایک انتہائی خوش کُن منظر دکھائی دیا ۔۔۔ "خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے ۔۔۔ ۔۔" کی عملی تصویر۔
ندیم صاحب ناپسند خیر سے کرنا ہوا؟ہندی والی بات کدھر گئی ندیم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!!!!!!!!!!