الف عین
لائبریرین
عزیزم، مجھے اس بات کا مجاز کس نے بنایا؟اعجاز صاحب مجھے ادھر سکھانے والا باقاعدہ مقرر کریں
ویسے میرے خیاہل میں ندیم کے ساتھ مل کر تم خود ہی ان اسباق کا خاکہ بنا لو، اور دونوں میں سے کوئی ایک ہی دھاگے میں پوسٹ کرتے رہو۔
عزیزم، مجھے اس بات کا مجاز کس نے بنایا؟اعجاز صاحب مجھے ادھر سکھانے والا باقاعدہ مقرر کریں
سر آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر لیکن اس ناقص کی رائے کے مطابق پرانے طریقے طالب علم کو یکسر مایوس کر دیتے ہیں کیونکہ وہ خود سے کچھ کر نہیں پاتے ۔ جبکہ جو طریقہ میں نے اختیار کیا ہے وہ اس حوالے سے مجھے پسند ہے کہ طالب علم بہت جلد یہ سمجھتا ہے کہ واقعی اس نے کچھ حاصل کیا ہے ۔ مثال کے طور پر آپ دیکھیں کی فقط دو انتہائی مختصر اسباق کو غور سے پڑھنے کے بعد ہی ایک طالبعلم خود سے نہ صرف کچھ الفاظ بلکہ فقرات بنا سکتا ہے۔بہت عمدہ سلسلہ ہے اور اسے حروف تہجی اور پھر دو حرفی اور پھر سہ حرفی الفاظ کے ساتھ جاری رکھیں۔
میرے پاس باقاعدہ قاعدہ ہے۔ وہ پرانا طریقہ میرے نزدیک بہترین ہے۔ اس میں بھی پراجیکٹ دیئے جا سکتے ہیں۔سر آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر لیکن اس ناقص کی رائے کے مطابق پرانے طریقے طالب علم کو یکسر مایوس کر دیتے ہیں کیونکہ وہ خود سے کچھ کر نہیں پاتے ۔ جبکہ جو طریقہ میں نے اختیار کیا ہے وہ اس حوالے سے مجھے پسند ہے کہ طالب علم بہت جلد یہ سمجھتا ہے کہ واقعی اس نے کچھ حاصل کیا ہے ۔ مثال کے طور پر آپ دیکھیں کی فقط دو انتہائی مختصر اسباق کو غور سے پڑھنے کے بعد ہی ایک طالبعلم خود سے نہ صرف کچھ الفاظ بلکہ فقرات بنا سکتا ہے۔
مستقبل میں بھی یہی طریقہ ہو گا کہ چند ایک نئے حروف کو اسباق میں شامل کیا جائے گا اور ان کو استعمال کرتے ہوئے الفاظ و فقرات بنانے کی دعوت دی جائے گی۔امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔
بہت نوازش ۔۔۔ ۔بہت خوشی ہوئی آپ کا جذبہ دیکھ کر۔ آپ اگر اس قاعدہ میں سے اسباق ہمارے لیے یہاں پوسٹ کریں تو بہت خوشی ہو گی اور سیکھنے کے لیے بہت کچھ ملے گا۔
قادری صاحب آپ نے درست کہا ۔۔۔کچھ مرتب مواد ہونا چاہیے ۔۔۔۔لیکن میں نے خود سے ہی انٹر نیٹ کے ذریعے ہی کچھ کچھ ہندی لکھنا پڑھنا سیکھا ۔۔۔میں نے تو فقط اس نیت سے یہ آغاز کیا تھا کہ جتنا مجھے آتا ہے اتنا ہی کسی اور تک پہنچ جائے تو میرا فرض یا یوں کہیے کہ قرض ادا ہو۔وہی تو عرض کرتا ہوں کہ میں نے اس کو بنیاد سے لے کر تاریخ و ادب ہندی بھاشا تک پڑھا ہوا ہے۔ ہر کسی کے لیے یہ اتنی آسان نہیں ہے۔ آپ کو جلدی سمجھ آ گئی تو آپ پر اللہ کا خاص کرم ہے کہ تیز رفتاری سے سمجھ گئے۔ باقی میرے جیسوں کے لیے تو حروف تہجی سے باقاعدہ آغاز ہونا چاہیے نا ۔ اور قاعدہ ہے بھی ہندی میں اردو میں آہستہ آہستہ لکھ ڈالیں گے۔ پھر ہمیشہ کے لیے مرتب شدہ مواد موجود رہے گا۔
ندیم بھائی معذرت کے ساتھ، یہ یوں صحیح ہے یا یوں؟नमक कम रक।۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نمک کم کر۔
سر میں ان شاء اللہ ایک دھاگہ شروع کرتا ہوں۔ ہندی سکھانا میرے بس کا کام ہے ۔ وہ ایک جامع مواد ہو گا۔ جو فاصلے کم کرے گا۔ صدیوں کے بعد یہ کام صدیوں تک کام آئے گا۔ انشا ء اللہ
دونوں احباب کو ایک بار پھر یاد دہانی کرادی جائے!کیوں نہ ندیم حفی صاحب اور عبدالرزاق قادری صاحب دونوں ہی اس کام کو سنبھالیں۔ ایک اکیلا دو گیارہ۔ دونوں اصحاب میں سے جو بھی کسی سوال کو پہلے دیکھے جواب دے دے۔ ہماری جانب سے تو آپ دونوں ہی استاد ہیں۔ اور دونوں ہی سے اس کام کوجاری رکھنے کی درخواست ہے۔ ایک نیا دھاگہ کھولنے کی بجائے اسی پر ہندی کی اس تدریس کو جاری رکھیں۔ تو سیکھنے والوں کے لئے بہتر رہے گا۔