نرالا دستور!!!

عاطف بٹ

محفلین
557933_585608191467512_269097323_n.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
یہی تو زندگی کے تلخ حقائق ہیں بٹ جی، اور معاشرے میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا مسئلہ جو کسی حکومت سے بھی حل نہیں ہو سکا۔
 

عاطف بٹ

محفلین
یہی تو زندگی کے تلخ حقائق ہیں بٹ جی، اور معاشرے میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا مسئلہ جو کسی حکومت سے بھی حل نہیں ہو سکا۔
بالکل ٹھیک کہا سر آپ نے۔ دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم اور چند ہاتھوں میں اس کا ارتکاز دنیا کے بیشتر مسائل اور جرائم کی وجہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا مسئلہ حل ہو گا بھی نہیں۔ جبتک خالص اسلامی قانون لاگو نہیں ہوں گے۔ اور یہ پاکستان میں ممکن نہیں۔
 

زبیر مرزا

محفلین
یہ آئینہ کہاں سے اُٹھا لائے بٹ صاحب ، ہم آسائشوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ھل من مزید کہتے اور ہمارے اردگرد
نادارلوگ دووقت کی روٹی کوبھی ترس رہے ہیں- کسی اورکی نہیں ہمیں ان کو دیکھ کر اپنی حالت پرغورکرنا ہوگا کہ
ہم کتنے انسانیت اورہمدردی کے عملی کام کرتے ہیں -
 
Top