محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
بھری بس میں صدا دی ایک لنگڑے بھیک منگے نے
ہمیں ”ایکا“ دیا بس نے ہم اس سے اور کیا مانگیں
مری اک ٹانگ تھی چڑھتے ہوئے یارو! وہ اب گم ہے
مری ٹانگیں تری ٹانگیں ، یہاں تو ہیں نری ٹانگیں
پورے دس الفاظ لکھا دیے ماشاءاللہ۔اب اس پر تو میں لکھ بھی سکتی نہیں انکل
بہت شکریہ جناب عالی۔بہت خوب۔۔۔ !
کیا بات ہے۔
بہت آداب استاد جی!بات کھلی نہیں جناب! ممکن ہے مجھی پر نہ کھلی ہو۔