نر اور مادہ

شیر
نر: نر شیر کے سر اور گردن پر بال ہوتے ہیں جسم گٹیلا اور مضبوط جبکہ پچھلا دھڑ اگلے کی نسبت کم چوڑا ہونا خوبصورتی کی علامت ہے۔ اکثر شکار نہیں کرتا بلکہ مادہ کے شکار کو چیر پھاڑ کرتا ہے یا پھر اگر شکار بڑا ہو تو مادہ کی مدد کرتا ہے۔
Loin.jpg

مادہ : نر کی نسبت مادہ شیر کے سر اور گردن پر بال نہیں ہوتے۔اکثر شکار یہی کرتی ہے ۔
female-lion-in-sun-4.jpg
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
شیر
نر: نر شیر کے سر اور گردن پر بال ہوتے ہیں جسم گٹیلا اور مضبوط جبکہ پچھلا دھڑ اگلے کی نسبت کم چوڑا ہونا خوبصورتی کی علامت ہے۔ اکثر شکار یہی کرتا ہے۔
مادہ : نر کی نسبت مادہ شیر کے سر اور گردن پر بال نہیں ہوتے۔ اکثر شکار نہیں کرتی بلکہ نر کے شکار کو چیر پھاڑ کرتی ہے۔
شیرنی عموما شکار کرتی ہے۔ جبکہ شیر عموما مادہ کے شکار کو چیر پھاڑ کر کھاتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شیر
نر: نر شیر کے سر اور گردن پر بال ہوتے ہیں جسم گٹیلا اور مضبوط جبکہ پچھلا دھڑ اگلے کی نسبت کم چوڑا ہونا خوبصورتی کی علامت ہے۔ اکثر شکار نہیں کرتا بلکہ مادہ کے شکار کو چیر پھاڑ کرتا ہے یا پھر اگر شکار بڑا ہو تو مادہ کی مدد کرتا ہے۔
Loin.jpg

مادہ : نر کی نسبت مادہ شیر کے سر اور گردن پر بال نہیں ہوتے۔اکثر شکار یہی کرتی ہے ۔
female-lion-in-sun-4.jpg
واضح کر دیجئے کہ ببر شیر :)
 
Top