عرفان سعید
محفلین
نزلہ و زکام
بے سبب نزلہ کبھی انساں کو بھی آتا نہیں
ناک کو مجنوں سا جرثومہ رگڑتا ہو گا
(عرفان)
بے سبب نزلہ کبھی انساں کو بھی آتا نہیں
ناک کو مجنوں سا جرثومہ رگڑتا ہو گا
(عرفان)
سائنسی تحقیق معلوم ہوتی ہے۔نزلہ و زکام
بے سبب نزلہ کبھی انساں کو بھی آتا نہیں
ناک کو مجنوں سا جرثومہ رگڑتا ہو گا
(عرفان)
نادیدہ کیوں ہوگئی؟
ناآفریدہ زیادہ مناسب ہو گا۔نادیدہ کیوں ہوگئی؟
آپ کو کہاں نظر آئی ؟نادیدہ کیوں ہوگئی؟
یہی تو سوال تھا کہ نظر آئے بغیر ہی۔۔۔۔۔آپ کو کہاں نظر آئی ؟
اچھا اچھا۔ناآفریدہ زیادہ مناسب ہو گا۔