اس بلاگ میں علوی لاہوری نستعلیق مستعمل ہے جمیل نوری نستعلیق کہاں سے ٹپک پڑا؟؟؟ میں نے متن کو ٹیسٹ کرنے کیلئے جمیل نوری کیا تھا(فائر فاکس کی سیٹنگ میں)۔ دونوں فانٹس میں لائن بریکنگ یکساں ہو رہی ہے۔