نستعلیق خطوط اور ای او ٹی eot

footprints

محفلین
انتظار کی گھڑیاں بڑی طویل ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی تو اس غم کو ختم کرے۔

انتظار کی گھڑیاں بڑی طویل ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی تو اس غم کو ختم کرے

شکریہ جمیل نستعلیق !
اگر ممکن ہو تو آپ eot کی بجائے css کااستعمال مثال کے ساتھ سمجھا دیجیے گا،


میری اولین ضرورت بغیر فونٹ انسٹالیشن کے ویب یوزر کو اپنے پسندیدہ فونٹس مین متن کو دکھانا ہے۔
 

arifkarim

معطل
بھائی ایسا کونسا نستعلیق فانٹ ہے جسکو ایمبڈ کرنے کیلئے اتنے بیتاب ہو رہے ہیں۔ بہترین نستعلیق فانٹس تو فری ہیں!
 

نبیل

تکنیکی معاون
امیج کو ایمبیڈ کرنے کا ایک متبادل طریقہ امیج رپلیسمنٹ کا بھی ہے لیکن میرے خیال میں ابھی تک کسی نے اردو فونٹس کے لیے اس طریقے کو نہیں آزمایا ہے۔ وقت ملنے پر میں بھی اس جانب کچھ تحقیق کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس طریقے میں ٹیکسٹ کی بجائے امیج سرو کیے جاتے ہیں اور یوزر کے کمپیوٹر پر فونٹ کا انسٹال ہونا بھی ضروری نہیں ہے۔ مجھے معلوم نہیں ہے کہ یہ طریقہ اردو فونٹس اور خاص طور پر نستعلیق فونٹس کے لیے کتنا کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔
 
EOT سے چاہے کتنے ہی آسانی سے فانٹ ٹی ٹی ایف کی صورت میں حاصل کیے جاسکتے ہوں اس کی ایک خوبی تو اہم ہے کہ اس کی بدولت ویب سائٹ کو باآسانی بغیر دس دس ایم بی کے فانٹ ڈاون لوڈ کیے مطلوبہ فانٹ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ یہی بات footprints نے کہی ہے لیکن جمیل نستعلیق یا علوی نستعلیق کے موجدین اس کا کوئی جواب نہیں دے رہے کہ ان نستعلیق فانٹ سے eotبن سکتا ہے یا نہیں اور اگر بن سکتا ہے تو کیسے؟
 
EOT سے چاہے کتنے ہی آسانی سے فانٹ ٹی ٹی ایف کی صورت میں حاصل کیے جاسکتے ہوں اس کی ایک خوبی تو اہم ہے کہ اس کی بدولت ویب سائٹ کو باآسانی بغیر دس دس ایم بی کے فانٹ ڈاون لوڈ کیے مطلوبہ فانٹ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ یہی بات footprints نے کہی ہے لیکن جمیل نستعلیق یا علوی نستعلیق کے موجدین اس کا کوئی جواب نہیں دے رہے کہ ان نستعلیق فانٹ سے eotبن سکتا ہے یا نہیں اور اگر بن سکتا ہے تو کیسے؟

جی نہیں۔ اتنے بڑے سائز کے فانٹ کا EOT بنانا اول تو بہت مشکل ہے۔ اگر بن بھی گیا تو صارفین کو ہر بار سائٹ کھولنے پر یہ فائل ڈاؤنلوڈ کرنی ہوگی۔ اسلئے eot ایک کار آمد حل نہیں ہے۔
 

footprints

محفلین
Eot کی ایک غور طلب مثال:

نستعلیق یا کسی بھی خط کے EOT کے حجم کا انحصار اس کے بنائے جانے کی تکنیک پر ہوتا ہے اس اعتبار سے MS WEFT میں دو اختیارات ہیں:
  1. ایک تو یہ خط کے کل لگیچرز استعمال کر لیے جائیں۔
  2. اور دوسرا یہ کہ کسی منتخب متن میں استعمال ہونے والے لگیچرز استعمال کیے جائیں۔

اور ایک مثال جس پر مین چاہوں گا کہ نستعلیق خطوط کے موجدین ضرور غور کریں اور صورتحال واضح کریں کہ ایک ویب سائیٹ
میںpdms-banuri.eot کا استعمال کیا گیا ہے اور اس کا حجم صرف 377KB ہے۔
 

arifkarim

معطل
اور ایک مثال جس پر مین چاہوں گا کہ نستعلیق خطوط کے موجدین ضرور غور کریں اور صورتحال واضح کریں کہ ایک ویب سائیٹ
میںpdms-banuri.eot کا استعمال کیا گیا ہے اور اس کا حجم صرف 377kb ہے۔

بھائی یہ جوہر نستعلیق ہے، جسکو کمپریس کیا گیا ہے۔ اس سے کہیں بہتر فانٹس ریلیز ہو چکے ہیں۔ بہتر ہے صارفین ایک بار انکو انسٹال کر لیں۔
 
نستعلیق یا کسی بھی خط کے eot کے حجم کا انحصار اس کے بنائے جانے کی تکنیک پر ہوتا ہے اس اعتبار سے ms weft میں دو اختیارات ہیں:
  1. ایک تو یہ خط کے کل لگیچرز استعمال کر لیے جائیں۔
  2. اور دوسرا یہ کہ کسی منتخب متن میں استعمال ہونے والے لگیچرز استعمال کیے جائیں۔

اور ایک مثال جس پر مین چاہوں گا کہ نستعلیق خطوط کے موجدین ضرور غور کریں اور صورتحال واضح کریں کہ ایک ویب سائیٹ
میںpdms-banuri.eot کا استعمال کیا گیا ہے اور اس کا حجم صرف 377kb ہے۔
نقش قدم بھائی پی ڈی ایم ایس جوہر کے فونٹ کا مکمل سائز 564 کے بی ہے اسلئے میرے خیال جمیل نوری نستعلیق کو ویفٹ کے ذریعے ایمبڈ بھی کیا جائے تب بھی سائز 8 ایم بھی کے قریب ہوگا جسکی وجہ سے صارف کے پاس سائٹ کھلنے میں‌10 منٹ لگیں گے :(
 

فاتح

لائبریرین
نقش قدم بھائی پی ڈی ایم ایس جوہر کے فونٹ کا مکمل سائز 564 کے بی ہے اسلئے میرے خیال جمیل نوری نستعلیق کو ویفٹ کے ذریعے ایمبڈ بھی کیا جائے تب بھی سائز 8 ایم بھی کے قریب ہوگا جسکی وجہ سے صارف کے پاس سائٹ کھلنے میں‌10 منٹ لگیں گے :(

اگر جوہر نستعلیق 564 کے بی میں سما سکتا ہے تو جمیل نوری نستعلیق کا سائز کم کیوں‌نہیں کیا جا سکتا؟ کیا جوہر میں لگیچرز شامل نہیں یا کمپریسنگ کے ذریعے اس قدر کم حجم کیا گیا ہے؟
 

footprints

محفلین
Embedded OpenType
From Wikipedia, the free encyclopedia
Embedded OpenType
Embedded OpenType (EOT) fonts are a compact form of OpenType fonts designed by Microsoft for use as embedded fonts on web pages. These files usually use the extension ".eot".
These font files can be created from existing TrueType font files using Microsoft's Web Embedding Fonts Tool (WEFT). (A similar software product called "FAIRY", by BorWare AG, also generated .eot files, with some improvements. [1])
The font files are made small in size by use of subsetting (only including the needed characters), and by data compression (LZ compression, part of Agfa's MicroType Express).
Simply including fonts in webpages might lead to unrestricted copying of copyrighted font files. Like most font embedding schemes, Embedded OpenType includes features to discourage copying. Subsetting reduces the value of copying, as subsetted fonts will typically omit more than half of the characters. Tethering is also employed, using encryption and a list of "trusted roots" at the source end, and a proprietary decrypting DLL at the receiving end.
If the embedded font is not available to the web page for any reason (missing font file, wrong keys in the file, non-support by the web browser), then the second-choice font specification is used, ensuring that the page should be readable even without the intended font.
Embedded OpenType is a proprietary standard supported exclusively by Internet Explorer but was submitted to the W3C in 2007 as part of CSS3, which was rejected and resubmitted as a standalone submission March 18, 2008. The W3C team comment on the submission states that the "W3C plans to submit a proposal to the W3C members for a working group whose goal is to try and develop EOT into a W3C Recommendation."


Web Embedding Fonts Tool

The Web Embedding Fonts Tool, or WEFT, is Microsoft's utility for generating embeddable web fonts.
WEFT is used by webmasters to create 'font objects' that are linked to their web pages so that users using Microsoft's Internet Explorer web browser will see the pages displayed in the font style contained within the font object.
WEFT scans the HTML document file(s), the TrueType font file(s), and some additional parameters. It adjusts the HTML files and creates Embedded OpenType files for inclusion on the web site. These files usually use the extension ".eot".
WEFT can embed most fonts, but it will not embed fonts that have been designated as 'no embedding' fonts by their designers. WEFT may reject other fonts because problems have been identified.
Embedded fonts are widely used to generate non-English language websites.The most recent version of the tool (WEFT 3.2) was released on 25 February, 2003.

 
فاتح بھائی جہاں‌تک میرے معلومات کا تعلق ہے فونٹ کو کمپریس نہیں‌کیا جاسکتا ۔ پی ڈی ایم ایس جوہر میں 1700 سے بھی کم تعداد میں‌لگیچرز ہے اسلئے اسکا سائز اتنا کم ہے کسی بھی فونٹ میں‌لگیچرز کی تعداد جتنی زیادہ ہوگی فونٹ کا سائز اتنا زیادہ ہوگا۔ آپ انپیج میں‌موجود نوری نستعلیق کے فونٹس فائلوں‌کی سائز دیکھ لیں‌قریبا 12 ایم بی تک ہے
 
Top