نہیں ابھی کرننگ شامل نہیں کی ہے۔ فانٹ نامکمل ہے اسلئے شیئر کرنے کا فائدہ نہیںبہت خوب ۔۔۔۔۔ کیا کرننگ سمیت شامل کر دئیے ہیں ؟؟؟؟ اور وہ فونٹ کدھر ہے ؟؟؟؟
صحیح بہت اچھی پیش رفت ہے مگر میرے خیال سے اتنے زیادہ لگیچرز کو کرننگ لگانے کے بعد فونٹ کی سپیڈ ناقابلَ استعمال حد تک سلو ہو جائے گی۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟نہیں ابھی کرننگ شامل نہیں کی ہے۔ فانٹ نامکمل ہے اسلئے شیئر کرنے کا فائدہ نہیں
جی اسکی کرننگ ایک نئے انداز میں لگائیں گےصحیح بہت اچھی پیش رفت ہے مگر میرے خیال سے اتنے زیادہ لگیچرز کو کرننگ لگانے کے بعد فونٹ کی سپیڈ ناقابلَ استعمال حد تک سلو ہو جائے گی۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟
بہت اعلی۔ کہیں کہیں نکتوں کے ٹکراؤ کے مسائل ہیں۔ انہیں آپ لگیچرز میں ہی درست کر دیں۔ اور والد محترم سے بھی ایک دفعہ تمام لگیچرز چیک کر وا لیں کہ کونسا نکتا کہاں لگانا بہتر ہےالسلام علیکم !
عارف بھائی میں نے اپنے لگیچر بیس فونٹ کا وولٹ ورک سارا مکمل کر لیا ہے ۔۔ اب صرف لگیچرز میں نقاط کی درستگی وغیرہ باقی ہے ۔۔۔ ظاہر ہے اس پر کافی وقت لگے گا ۔۔۔ فی الحال ڈائرکٹ ٹائپنگ سے فونٹ یہ رزلٹ دے رہا ہے ۔۔۔البتہ کرننگ پر تھوڑا کام کرنا پڑے گا ۔
کیسا رزلٹ ہے آپ کے خیال سے ؟؟؟؟ arifkarim