نستعلیق فانٹ کی ضرورت۔۔۔

Muhammad zubair

محفلین
السلام علیکم
دوستو میرپاس qموبائل هے میں اپنے موبائل میں نستعلیق فانٹ انسٹال کرنا چاهتا هوں
پلیز کوئ بھائ هیلپ کردے اور فانٹ کهاں سے ڈاونلوڈ کرنا هے لنک بھی دے دیں
ٹیگ نبیل بھائ
 
Muhammad zubair

محفلین
اس لنک میں جو طریقه بتایا گیا هے اس طرح
میرے موبائل میں نهی هو رها کیونکه میرے موبائل میں فانٹ سٹائل کا اوپشن نهی هے بھائ
 
موبائل روٹ کریں اور پھر چاہے کسی فونٹ انسٹالر سے فونٹ انسٹال کریں یا خود سے سسٹم فونٹ تبدیل کرلیں۔ بہتر طریقہ یہی ہے کہ سسٹم فونٹ وہی رہنے دیں اور نسخ فونٹ کی فائل کسی بھی نستعلیق فونٹ سے تبدیل کرلیں۔ مائیکروسافٹ کا فونٹ اردو ٹائپ سیٹنگز بہتر ہے۔
 
کیو موبائل۔۔۔:grin:
ایک بات ذہن میں رکھیں اگر کیو موبائل کو روٹ کیا تو ممکن ہے گوگل کی سروسز کام نہ کریں۔ میں نے بہت تجربے کیے اس بےکار موبائل پر۔ گوگل ایسا روٹھا دوبارہ کسی صورت نہ لوٹ سکا۔
 
فرخ

محفلین
اَن روٹ نہیں ہوتا کیا؟؟

بھائی آپ روٹ کئے ہوئے موبائل کو فیکٹری ریسیٹ کریں گے تو تو گوگل سروس کی پرابلم آئے گی لیکن آگر آپ ٹی ایم ریکوری انسٹال کر کے ویپ کرتے ہیں اور ساتھ میں ہی سوپر یوزر انسٹال کر لیتے ہیں تو کوئی پرابلم نہیں ہوتی۔
ویسے آپ اپنے پرانے موبائل کو بھی ورکنگ کنڈیشن میں لا سکتے ہیں بس آپ کو روٹ ایکسپلورر انسٹال کرنا ہے اور گوگل کی ایک فائل میں تھوڑی سی تبدیلی کرنی ہے
 
گڈ۔۔۔
تبدیلی بیان کی جائے۔۔
 
  • Download any root explorer or browser which have editor built-in.
  • Now on your phone, open root browser and go to system>>Etc.
  • Find a file named ‘Hosts’ and open it with text editor.
  • Delete everything there and type ‘ 127.0.0.1 localhost’.
  • Now Save the file and reboot once.
Note:If the fix#02 doesn’t works for you then instead of editing the hosts file just delete it and reboot once.

Well the both fixes working for us and our known ones who owns android devices and we are sure these fixes will also work for you.
 
دیکھتا ہوں۔۔۔
امید ہے کہ کیو موبائل پر کام کرے گا۔۔
 
Top