نستعلیق فانٹ

السلام علیکم دوستو اور بھائیو
میں اس فورم پر نیا هوں امید هے کوئ هیلپ کرے گا
میں نے ایک بلاگ بنایا بلاگر پر صرف تھوڑی سی هیلپ چاهئیے
نمبر 1 میں اپنے بلاگ پر اردو فانٹ ایڈ کرنا چاهتا هوں
نمبر 2 بلاگ پر اردو کی لائینو کی سپیس بهت کم هے اسے کیسے بڑھاؤ
پلیز اس کا ریپلائ لازمی کریں اگر کسی کو پتا نه هو تو وه کسی کو ٹیگ هی کردے شکریه
میرے بلاگ کا لنک
http://zubairchinioti.blogspot.com/?m=0
 
متلاشی

محفلین

https://dl.dropboxusercontent.com/u/2580033/blogger.com-and-urdu.pdf
 
umar dhillon

محفلین
السلام علیکم ۔ گزارش یہ ہے کہ مجکو جمیل نوری نستعلقیق فونٹس میرے کمپیوٹر پر نظر آتے ہے ۔ جس کی وجہ ہے کہ میرے کمپیوٹر پڑ انسٹال ہے ۔ بلوگر کے بلاگ پر بھی نظر اتے ہیں ۔ مگر کسی بھی موبائل ڈیوائس , ٹیبلٹ یا دسرے کے کمپیوٹر پر نظر نہیں آتے ۔ میرا بیسک مسلہ ہے کہ تمام موبیلز پر بھی لوگوں کو جمیل نوری نستلیق کہ فونٹس نظر آییں ۔ نوازش ہو گی اگر کوئی مدد فرماے ۔shukriya
 
arifkarim

معطل

حمیرا عدنان
 
میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا ۔ اگر ایسا ہی ہے تو بہت سے مشھور بلاگز ہیں ان پر جمیل نوری تستعلیق یا نوٹو اردو لستعلیق کیسے نظر اتے ہیں ؟ ۔
 
گلزار خان

بھائی آپ نے تعارف نہیں کروایا ابھی تک اور اگر آپ تعارف کی لری کھول کر یہ سوال رکھے گئے تو ہوسکتا ہے کے کوئی آپ کی مدد کردے
آپ یہاں سے تعارف کی نئی لری کھول کر اپنا تعارف کرواسکتے ہیں ۔
 
گلزار خان

محفلین
السلام علیکم ۔ گزارش یہ ہے کہ مجکو جمیل نوری نستعلقیق فونٹس میرے کمپیوٹر پر نظر آتے ہے ۔ جس کی وجہ ہے کہ میرے کمپیوٹر پڑ انسٹال ہے ۔ بلوگر کے بلاگ پر بھی نظر اتے ہیں ۔ مگر کسی بھی موبائل ڈیوائس , ٹیبلٹ یا دسرے کے کمپیوٹر پر نظر نہیں آتے ۔ میرا بیسک مسلہ ہے کہ تمام موبیلز پر بھی لوگوں کو جمیل نوری نستلیق کہ فونٹس نظر آییں ۔ نوازش ہو گی اگر کوئی مدد فرماے ۔shukriya

موبائل کہ لیے تو یہاں ہیں میرے خیال میں آپ یہ پڑھتے ہوئے اور تجویز پر عمل کریں ان شاء اللہ کامیاب ہوجائے گے ۔۔
http://www.azmiislamiczone.com/2015/02/NastaleeqFontForMobile.html?spref=fb&m=1
 
دوست

محفلین
فانٹ ایمبیڈنگ کہتے ہیں اسے۔ عرصہ دس برس سے اردو بلاگ چلا رہا ہوں۔ کمپیوٹر پر نستعلیق ہے، موبائل پر کبھی ضرورت محسوس نہیں کی۔
 
umar dhillon

محفلین
آپ میری بات کو ابھی بھی نہیں سمجھے ۔ اس اردو ویب کو آپ ائی فون 5 ایس پر اوپن کریں تو عام سے فونٹس نظر آئیں گے اگر کمپیوٹر پر اوپن کریں تو جمیل نوری والے آییں گے ۔ آخر کیوں ؟
 
umar dhillon

محفلین
دوسری مثال -
آپ جاوید چودھری کے بلاگ کو وزٹ کریں تو کمپیوٹر اور تمام موبائل فونز پر ایک جیسے فونٹ نظر آتے ہیں ۔ مگر میرے بلاگ پر میں جمیل نوری نستعلیق سیٹ کر دیتا ہوں اور کمپیوٹر پر نظر بھی آتے ہیں مگر موبائل فونز پر نہیں نظر آتے ۔ ۔
 
sayani

محفلین
اگر آپ کی ڈیوائس میں فونٹ انسٹال نہیں ہے تو وہ فونٹ خواہ کسی بھی بلاگ میں استعمال ہو رہے ہیں اور نظر بھی آرہے ہیں آپ کی اس ڈیوئس پر نہیں نظر آئےگا۔
 
اسد

محفلین
السلام علیکم ۔ گزارش یہ ہے کہ مجکو جمیل نوری نستعلقیق فونٹس میرے کمپیوٹر پر نظر آتے ہے ۔ جس کی وجہ ہے کہ میرے کمپیوٹر پڑ انسٹال ہے ۔ بلوگر کے بلاگ پر بھی نظر اتے ہیں ۔ مگر کسی بھی موبائل ڈیوائس , ٹیبلٹ یا دسرے کے کمپیوٹر پر نظر نہیں آتے ۔ میرا بیسک مسلہ ہے کہ تمام موبیلز پر بھی لوگوں کو جمیل نوری نستلیق کہ فونٹس نظر آییں ۔ نوازش ہو گی اگر کوئی مدد فرماے ۔shukriya
اگر آپ تمام ڈیواسز پر نستعلیق فونٹ دکھانا چاہتے ہیں تو آپ کو کوئی (سائز میں) چھوٹا نستعلیق فونٹ ایمبیڈ کرنا ہو گا۔ جمیل نوری نستعلیق بہت بڑا (13 میگابائٹ) فونٹ ہے اس لیے ایمبیڈ نہیں کیا جاتا۔ آپ نفیس نستعلیق یا نوٹو نستعلیق ایمبیڈ کر سکتے ہیں۔ بلوگر پر کوئی ریسپونسِو تھیم لگانی ہو گی اور شاید بلوگر کے کنٹرول پینل میں ڈیفالٹ موبائل تھیم ڈس‌ایبل کرنی ہو گی۔
اس لڑی میں کچھ معلومات موجود ہیں۔ اسی زمرے میں دوسری لڑیاں بھی پڑھیں، آپ کے تمام سوالات کا پہلے بھی جواب دیا جا چکا ہے۔ اپنے بلوگ/سائٹ کے بارے میں مدد مانگتے ہوئے اس کا ربط شامل کیا کریں، اگر دوسری سائٹس/بلوگز کی مثال دیں تو ان کے روابط بھی شامل کیا کریں۔
 
Top