نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

السلام علیکم
کچھ عرصہ سے فیس بک پر نستعلیق کے ایک نئے فونٹ میں پوسٹس پڑھنے کو مل رہی تھیں، انٹرنیٹ پر سرچ کرنے پر فونٹ ملا اور نہ ہی کا نام پتا چل سکا، البتہ القلم فورم پر ایک سکرین شارٹ دکھائی دے گیا۔۔! کیا کوئی اس فونٹ کے متعلق معلومات رکھتا ہے؟
1024200911923am.png
 
arifkarim

معطل

شاکرالقادری
 
ایک عرصے سے اسی فونٹ کی تلاش میں ہوں، اکثر فیس بک پر اسی فونٹ میں پوسٹس دیکھتا ہوں، کافی لوگوں سے پوچھ گچھ کی مگر اس فونٹ کا کوئی اتا پتا نہیں ملا۔۔!! پتا نہیں شاکرالقادری صاحب کہاں مصروف ہیں۔۔! ابھی تک ان کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔۔!! عارف کریم صاحب نے 2009 میں اس فونٹ کی خوشخبری دی تھی،، مگر اب تو 7 سال کا عرصہ بِیت چُکا ہے۔۔۔!! کیا ابھی بھی اس فونٹ پر کام باقی ہے؟؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نستعلیق-کا-ایک-نیا-انداز.26188/
 
اسی شکل میں ایک فونٹ موجود ہے
Aa sameer sagar Nastliq نام سے
 
arifkarim

معطل
ایک عرصے سے اسی فونٹ کی تلاش میں ہوں، اکثر فیس بک پر اسی فونٹ میں پوسٹس دیکھتا ہوں، کافی لوگوں سے پوچھ گچھ کی مگر اس فونٹ کا کوئی اتا پتا نہیں ملا۔۔!! پتا نہیں شاکرالقادری صاحب کہاں مصروف ہیں۔۔! ابھی تک ان کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔۔!! عارف کریم صاحب نے 2009 میں اس فونٹ کی خوشخبری دی تھی،، مگر اب تو 7 سال کا عرصہ بِیت چُکا ہے۔۔۔!! کیا ابھی بھی اس فونٹ پر کام باقی ہے؟؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نستعلیق-کا-ایک-نیا-انداز.26188/
پتا نہیں اسکی ڈویلپمنٹ کیوں رک گئی۔ شاید تاج نستعلیق کی وجہ سے۔
 
Top