نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

میں آپ تمام لوگوں سے ایک سوال کرتا ہوں امید ہے تسلی سے جواب دیں گے اور سوا؛ل کو مذاق نہیں بنائیں۔
کیا مائکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ کرتا ؟
میری ذہنی حالت پر شک نہ کرنا بلکہ جواب دینا ہے۔
:)
 
فاتح

لائبریرین
ظہور سولنگی صاحب! آپ تو نستعلیق فونٹ کی عقدہ کشائی کرنے والے اولین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔
مجھ جیسا جاہل تو اس کا یہی مطلب سمجھا ہے کہ مائکرو سافٹ کی ایپلیکیشنز میں نستعلیق فونٹ میں لکھا جا سکتا ہے یا نہیں۔ میں تو جب سے نستعلیق فونٹ میسر ہوئے ہیں ہمیشہ ورڈ اور ایکسل میں نستعلیق فونٹ میں ہی اردو لکھتا ہوں۔ کیا واقعی یہی پوچھنا چاہ رہے تھے۔ اب میرے جواب کا بھی مذاق نہ اڑائیے گا:)
 
ارے بھائی کیا کہ دیا ایسی بات نہیں وہ میری ایک تصویر آپ کے پاس ہوگی مولوی والی وہ آپ دیں گے مجھے۔
اس سوال کا آپ پس منظر نہیں جانتے اس لئے پریشان ہورہے ہیں آپ سوچ رہے ہونگے جو بندہ اس شعبے سے وابسطہ رہا ہے وہ اس طرح کا سوال کیوں کررہا ہے پہلے ہی گزارش کرچکاہوں ایہ جاہل مطلق کا سوال ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
کیا یہ کہنا مناسب ہوگا کہ یونی سکرائب لے آوٹ انجن میں نستعلیق کو لے آوٹ کرنے کے حوالے سے کیا خامیاں ہیں
اور
اوپن ٹائپ فونٹ ٹکنالوجی میں نستعلیق کے حوالے سے کیا امپرومنٹ کی جاسکتی ہے۔
 
arifkarim

معطل
بہت ہی زبردست سوال اٹھایا ہے سولنگی بھائی!
میرے خیال میں کرتا ہے:
b054.gif
 
کیا یہ کہنا مناسب ہوگا کہ یونی سکرائب لے آوٹ انجن میں نستعلیق کو لے آوٹ کرنے کے حوالے سے کیا خامیاں ہیں
اور
اوپن ٹائپ فونٹ ٹکنالوجی میں نستعلیق کے حوالے سے کیا امپرومنٹ کی جاسکتی ہے۔

میرا اور سر محسن کا ایک خواب ضرور ہے کہ اچھا سا کریکٹر بیسڈ فونٹ آجائے۔ ویسے یہاں کافی دوستوں نے کام کیا ہے نستعلیق کے حوالے سے مگر ابھی کئی مراحل باقی ہیں مثلا ایک اچھا سا کریکٹر بیسڈ فونٹ پھر اس کا تمام یونیکوڈ بیسڈ ایپلیکیشنز میں چلنا وغیرہ۔ بہتری کی گنجائش تو باقی ہوتی ہے ۔
 
فاتح

لائبریرین
ارے بھائی کیا کہ دیا ایسی بات نہیں وہ میری ایک تصویر آپ کے پاس ہوگی مولوی والی وہ آپ دیں گے مجھے۔
اس سوال کا آپ پس منظر نہیں جانتے اس لئے پریشان ہورہے ہیں آپ سوچ رہے ہونگے جو بندہ اس شعبے سے وابسطہ رہا ہے وہ اس طرح کا سوال کیوں کررہا ہے پہلے ہی گزارش کرچکاہوں ایہ جاہل مطلق کا سوال ہے۔

اوہ میں تو وہ تصویر محفل پر "تلاشِ گم شدہ" میں لگانے والا تھا ;) اچھا یہ بتائیں وہ تصویر واپس لینے کے کتنے دیں گے؟ یا پھر یہیں لگاؤں وہ تصویر؟:grin:
 
arifkarim

معطل
میرا اور سر محسن کا ایک خواب ضرور ہے کہ اچھا سا کریکٹر بیسڈ فونٹ آجائے۔ ویسے یہاں کافی دوستوں نے کام کیا ہے نستعلیق کے حوالے سے مگر ابھی کئی مراحل باقی ہیں مثلا ایک اچھا سا کریکٹر بیسڈ فونٹ پھر اس کا تمام یونیکوڈ بیسڈ ایپلیکیشنز میں چلنا وغیرہ۔ بہتری کی گنجائش تو باقی ہوتی ہے ۔

آپکا سوال ہی سمجھ سے باہر ہے۔ آپکو اوپر مائکروسافٹ ورڈ میں نستعلیق چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اور مائکروسافٹ انٹر نیٹ اکسپلورر پر تو پہلے ہی تمام نستعلیق فانٹس کام کرتے ہیں۔ پھر مسئلہ کیا ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
مجھے اپنا ایم ایس این کا پتا یا کوئی ای میل کا پتا ذپ میں ارسال کیجیے۔ میں تصویر ڈھونڈ رہا ہوں
 
محمدصابر

محفلین
مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا ظہور بھائی۔ چلو آپ کا مسئلہ حل ہوا۔
اب سوال کے بارے میں مزید وضاحت کریں۔
 
Top