ظہور احمد سولنگی
محفلین
مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا ظہور بھائی۔ چلو آپ کا مسئلہ حل ہوا۔
اب سوال کے بارے میں مزید وضاحت کریں۔
جب یہاں پر دکھایا گیا ہے کام کرتے ہوئے تو میں بھی شک میں پڑ گیا ہوں۔
مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا ظہور بھائی۔ چلو آپ کا مسئلہ حل ہوا۔
اب سوال کے بارے میں مزید وضاحت کریں۔
جب اس کا جواب نہ میں آئے گا تو میرا مسئلہ حل ہوگا۔
مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا ظہور بھائی۔
اب ڈیزل سے معاملہ سی این جی تک پہنچ چکا ہے۔ میرا ای وایا سکھر آپ کو پہنچ رہا ہے۔
جب اس کا جواب نہ میں آئے گا تو میرا مسئلہ حل ہوگا۔
آپ کی تصویر بھی وایا بھٹنڈا آپ تک پہنچ چکی ہو گی۔
چلیں تو اگر یہی آپ کے مسئلے کا حل ہے تو ہمکہے دیتے ہیں کہ مائکرو سافٹ ہر گز ہر گز نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا
اور کچھ کہلوانا ہو حکم کیجیے
ثبوت دیں اسکا۔؟
میں نے کل ایک کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال کی پھر اس پر علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹ انسٹال کیے۔ پھر بھی مائیکروسافٹ ورڈاُردو میں کچھ بھی نہیںلکھ رہا۔
میں نے کل ایک کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال کی پھر اس پر علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹ انسٹال کیے۔ پھر بھی مائیکروسافٹ ورڈاُردو میں کچھ بھی نہیںلکھ رہا۔
مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا ظہور بھائی۔ چلو آپ کا مسئلہ حل ہوا۔
اب سوال کے بارے میں مزید وضاحت کریں۔
میں نے کل ایک کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال کی پھر اس پر علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹ انسٹال کیے۔ پھر بھی مائیکروسافٹ ورڈاُردو میں کچھ بھی نہیںلکھ رہا۔
چلیں تو اگر یہی آپ کے مسئلے کا حل ہے تو ہمکہے دیتے ہیں کہ مائکرو سافٹ ہر گز ہر گز نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا
اور کچھ کہلوانا ہو حکم کیجیے
بھٹنڈا کہاں پر ہے، کہیں بدین کا نواحی گاؤں تو نہیں۔ جب اس سوال کے پس منظر کا پتہ آپ کو لگ جائے گا تو آپ کو ہنسی آئے گی۔
اردو کی سپورٹ ڈالیں گے تو اردو میں لکھا جائے گا ۔
بھٹنڈا ہندوستان کا ایک گاؤں ہے اور "وایا بھٹنڈا" بھی ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے لمبے رستے سے گھوم کر
جی اب ارشاد فرمائیے کچھ پس منظر بارے
مائیکروسافٹ تو اُردو کی سپورٹ نہیںدیتا۔ تو پھر کیسے ڈالیںگے۔
جواب ہاں اور نہیں۔۔۔ مطلب یہ کہ ڈیفالٹ تو بہر حال نہیں ہے، جب تک رائٹ ٹو لیفٹ کلک نہ کریں، اردو کی وجہ سے پہچان کر خود بخود تو نہیں کرتا۔۔
اور عارف ۔۔ یہ آفس 2007 کے سپیل چیکر کی بھی خوب کہی۔۔ یہ جس اردو کو سپورٹ کرتا ہے، وہ تم کو بھی معلوم ہے۔ مثال کے لئے،، ابھی ابھی میں نے
’کوکئی‘ یعنی ؔکو۔ اور ’کئی‘ کے درمیان سپیس نہیں تھی، کو سپیل چیک کیا۔۔ اس کے مشورے ہیں
کوکی
کونی
کوچنی
کوکری
کوکسی
بتاؤ اس میں کون سا اردو کا لفظ ہے؟
یہ ظہور سولنگی صاحب کی جانب سے ایک مذاق ہے اعجاز صاحب۔
میں آپ تمام لوگوں سے ایک سوال کرتا ہوں امید ہے تسلی سے جواب دیں گے اور سوا؛ل کو مذاق نہیں بنائیں۔
کیا مائکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ کرتا ؟
میری ذہنی حالت پر شک نہ کرنا بلکہ جواب دینا ہے۔
کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ آفس 2007 کا اسپیل چیکر تک اردو زبان کیلئے بن چکا ہے!
جی ہاں:کیا مائیکروساٍفٹ نے بنایا ہے؟ لنک دے دیں۔