نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

محمدصابر

محفلین
شکریہ نبیل بھائی۔ پتہ تو پہلے سے ہے پر یہ بات تب تک چلے گی۔ جب تک ظہور بھائی اس سوال کا بیک گراؤنڈ بیان نہیں‌کرتے۔
 
باذوق

محفلین
ظہور سولنگی صاحب ، اب راز بتا ہی دیجئے۔ خواہ مخواہ اس تھریڈ کے 5 صفحات پڑھوا دئے :eek:
 
arifkarim

معطل
کیا آپ مائیکروسافٹ میں کام کرتے ہیں یا اُردو ویب مائیکروسافٹ کی سبسیڈری ہے۔:biggrin:

مائکروسافٹ والوں نے تو اپنے ہی ٹول "وولٹ" کے فارم کو لات مار کا باہر کر دیا، محفل کیا چیز ہے۔؟:rollingonthefloor:

جی نہیں قبلہ، ہم مائکروسافٹ کے "خلاف" کام کرتے ہیں!
 
محمدصابر

محفلین
مائکروسافٹ والوں نے تو اپنے ہی ٹول "وولٹ" کے فارم کو لات مار کا باہر کر دیا، محفل کیا چیز ہے۔؟:rollingonthefloor:

جی نہیں قبلہ، ہم مائکروسافٹ کے "خلاف" کام کرتے ہیں!

اب آپ سولنگی بھائی کے سوال کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ویسے اتنے سوال و جواب کے بعد مجھے بھی کچھ کچھ یقین ہونا شروع ہو گیا ہے کہ اب مائیکروسافٹ اُردو کو سپورٹ نہیں کرتا۔
 
arifkarim

معطل
اب آپ سولنگی بھائی کے سوال کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ویسے اتنے سوال و جواب کے بعد مجھے بھی کچھ کچھ یقین ہونا شروع ہو گیا ہے کہ اب مائیکروسافٹ اُردو کو سپورٹ نہیں کرتا۔

بھائی مجھے "سندھی" فہم نہیں ہے، اسلئے ظہور بھائی کے سوال کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔ ہو سکتا ہے انہوں نے صرف ٹائم پاس کیلئے یہ سوال کیا ہو!
 
بھائی مجھے "سندھی" فہم نہیں ہے، اسلئے ظہور بھائی کے سوال کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔ ہو سکتا ہے انہوں نے صرف ٹائم پاس کیلئے یہ سوال کیا ہو!
اس سوال کو سندھی فہم سے تعلق جوڑنے کا مصقد۔
کیا سندھی کج فھم ہوتا ہے؟
 
دوست

محفلین
میرے خیال سے آپ کے اوپر والے پیغام میں سندھی استعمال کرنے پر عارف کریم نے سندھی زبان سے اپنی ناواقفیت کا اظہار کیا ہے۔ جو سندھی کی فہم کی بجائے سندھی فہم لکھا گیا۔ :)
 
Top