محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
میں نے ٹھیک استعمال کیا
السلام علیکمکوئی سرگوشی کرنا سکھا دے
السلام علیکمالسلام علیکم
ایڈیٹر میں دیگر آئکنز کے ساتھ تین عمودی نقطے بھی موجود ہیں ۔ یہ اضافی اختیارات کے لئے ہیں۔ ان پر کلک کیجے ۔
پھر ایک آئکن تلاش کیجے کہ جس میں ایک آنکھ پر ایک خط تنسیخ موجود ہے۔ اس پر کلک کیجے۔
سرگوشی کا عنوان منتخب کیجے۔
اور پھر سرگوشی کی عبارت لکھیے۔
ڈن
یہ ترتیب لیپ ٹاپ کے اعتبار سے ہے۔
آخری سرگرمی کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے کیونکہ بعض محفلین کی نہیں عیاں ہوتی ہے سید عاطف علی
بہت بہت شکریہ جناب
مگر میرا چیک ہٹا ہوا ہے مگر پھر بھی آخری سرگرمی موجود ہے
اگر سیٹنگز میں یہ ٹھیک ہے تو پھر ایسا کیجیئے کہ ایک مرتبہ پھر تصدیق کیجیے اور پھر لاگ آؤٹ ہو کر ذرا وقفے (چند منٹ) کے بعد دوبارہ لاگ ان ہو جائیے اور پھر چیک کر کے دیکھیے ۔اگر پھر بھی صحیح نتیجہ نہ ہو تو اپنے تکنیکی معاونین (نبیل زیک ) سے دریافت کر لیں گے۔وہ یقینا تیر بہ ہدف حل تجویز کردیں گے۔بہت بہت شکریہ جناب
مگر میرا چیک ہٹا ہوا ہے مگر پھر بھی آخری سرگرمی موجود ہے
کیا ایسا ہوتا ہے کہ آخری سرگرمی صرف آنلائن ہونے پر نظر آتی ہواگر سیٹنگز میں یہ ٹھیک ہے تو پھر ایسا کیجیئے کہ ایک مرتبہ پھر صدیق کیجیے اور پھر لاگ آؤٹ ہو کر ذرا وقفے (چند منٹ) کے بعد دوبارہ لاگ ان ہو جائیے اور پھر چیک کر کے دیکھیے ۔اگر پھر بھی صحیح نتیجہ نہ ہو تو اپنے تکنیکی معاونین (نبیل زیک ) سے دریافت کر لیں گے۔وہ یقینا تیر بہ ہدف حل تجویز کردیں گے۔
ویسے امید ہے کہ یونہی ٹھیک ہو جائے گا۔
نہیں ۔ ایسا نہیں ۔ میرے خیال میں ۔کیا ایسا ہوتا ہے کہ آخری سرگرمی صرف آنلائن ہونے پر نظر آتی ہو