سید عمران
محفلین
وہ تو آج کل بھاگا بھاگا پھر رہا ہے۔۔۔ہرن پکڑنا ہے۔۔۔!
ہاتھ ہی نہیں آرہا!!!
وہ تو آج کل بھاگا بھاگا پھر رہا ہے۔۔۔ہرن پکڑنا ہے۔۔۔!
تو اس کی لنگوٹی ہی پکڑ لیںوہ تو آج کل بھاگا بھاگا پھر رہا ہے۔۔۔
ہاتھ ہی نہیں آرہا!!!
ہرن کو کبھی لنگوٹی پہنے دیکھا ہے؟؟؟تو اس کی لنگوٹی ہی پکڑ لیں
چار، پانچ محفلین کو ٹیگ کرنا ہے۔ہمیں کیا کرنا ہے؟؟؟
محمد تابش صدیقیچار، پانچ محفلین کو ٹیگ کرنا ہے۔
اگر تو صرف ہزار مراسلے ہونا شرط ہے تو مجھے بھی ٹیگ کر سکتے ہیں۔
دیکھا تو بھوت کو بھی نہیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیںہرن کو کبھی لنگوٹی پہنے دیکھا ہے؟؟؟
بھوت کی لنگوٹی۔۔۔دیکھا تو بھوت کو بھی نہیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں
کم از کم ایک سو مراسلات کرنے والوں کو ٹیگ کرنا ہے۔ویسے فرقان احمد بھائی صحیح معنوں میں سمجھ نہیں آیا کہ کسے ٹیگ کرنا ہے؟
کیا صرف ہزار مراسلے پورے ہونے والوں کو ٹیگ کرنا ہے؟
یا جو اب غیر فعال ہیں ان کو ٹیگ کرنا ہے؟
یا جو ضرورت سے زیادہ فعال ہیں، ان کوٹیگ کرنا ہے؟
ہوتی تو ہے بھاگتے بھوت کی لنگوٹیبھوت کی لنگوٹی۔۔۔
دیکھنا تو درکنار ہم نے سنی تک نہیں!!!
محمد تابش صدیقی صاحب! معاملہ یہ ہے کہ ایک سو مراسلات کرنے والے اردو محفل کی مبادیات سے کافی حد تک آگاہ ہو جاتے ہیں۔ بہتر ہو گا کہ انہیں اس محفل کا مستقل حصہ بنانے کی کوشش کی جائے۔ایک ہزار مراسلات مکمل ہو جائیں تو محفل انتظامیہ عام طور پر یہ اطلاع نامہ 'روانہ' کرتی ہے کہ 'آپ کو فورم کا نشہ ہو گیا ہے'۔ تاہم، نشہ کی لت لگنے کے باوجود بعض محفلین اڑن چھو ہو جاتے ہیں، تاہم، ہمارے نزدیک ایک سو مراسلات ہی نشہ طاری کر دینے کے لیے کافی ہیں۔ آپ نے یوں کرنا ہے کہ فعال اور غیر فعال اراکین کے نام لکھنے ہیں جنہوں نے ایک سو سے زائد مراسلات مکمل کیے۔ بہتر ہو گا کہ انہیں ٹیگ بھی کر دیا جائے۔ اس بہانے نشے کے عادی محفلین کی فہرست مفت میں مرتب ہو جائے گی۔ اُمید ہے، معزز محفلین اس لڑی میں شرکت کر کے اسے پذیرائی بخشیں گے۔
آپ کے ہاں صرف چور ہی بھوت ہوتے ہوں گے۔ہوتی تو ہے بھاگتے بھوت کی لنگوٹی
ہم نے تو چور سنا ہے!!!ہوتی تو ہے بھاگتے بھوت کی لنگوٹی
پھر کم از کم غیر فعال کی شرط رکھی ہوتی۔محمد تابش صدیقی صاحب! معاملہ یہ ہے کہ ایک سو مراسلات کرنے والے اردو محفل کی مبادیات سے کافی حد تک آگاہ ہو جاتے ہیں۔ بہتر ہو گا کہ انہیں اس محفل کا مستقل حصہ بنانے کی کوشش کی جائے۔
آپ نے سب کو ہی ٹیگ کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! اختیارات کا ناجائز استعمال ہے یہ ۔۔۔۔۔!
آپ کے ہاں صرف چور ہی بھوت ہوتے ہوں گے۔
ہم نے بھوتہم نے تو چور سنا ہے!!!
یہ شرطیں ہی تو ہمیں لے ڈوبیں، تابش بھائی!پھر کم از کم غیر فعال کی شرط رکھی ہوتی۔