نصرت فتح علی اور نازیہ حسن کی غزل کی تلاش

عمر سیف

محفلین
شکریہ قیصرانی۔
اس وقت تو ڈاؤن لوڈنگ ٹائم نہیں رات 12 بجے کے بعد ڈاؤنلوڈ کر لونگا۔ ان کے علاوہ بھی اگر ہوں یاں ملیں کہیں تو بتائیں۔
 
عمر سیف

محفلین
اچھا۔ شہناز بیگم کی آواز میں ہے ایک غزل
“ کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضہ ہے“ ۔
نیرہ جی کے باقی گانے اور غزلیں جو مشہور ہوئی وہ میرے پاس ہیں۔ آپ ایک لسٹ نہیں بنا کر بھیج دیتے میں اسے دیکھ کر با دیتا ہوں۔ مجھے بھی آسانی رہے گی اور آپ کو بھی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
آپ ایک لسٹ نہیں بنا کر بھیج دیتے میں اسے دیکھ کر با دیتا ہوں۔ مجھے بھی آسانی رہے گی اور آپ کو بھی۔
دراصل میرے پاس وڈیو اور آڈیو گانے کوئی ایک سو گیگا بائٹس کے حجم میں‌ہیں۔ تو ان کو میں‌نے ایسے ترتیب دیا ہے کہ اے سے شروع ہونے والے تمام وڈیو گانے ایک فولڈر میں اور آڈیو دوسرے فولڈر میں، اسی طرح بی اسی طرح سی وغیرہ۔۔۔ تو گانے کے نام سے مجھے تلاش کرنا ممکن لگتا ہے، سنگر کے نام سے بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ کل گانوں‌کی تعداد کچھ رپیٹیشن کے ساتھ کوئی پینتالیس سے پچاس ہزار کے درمیان ہے
 
عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:

ویڈیو کے لیے میرا نیٹ ٹھیک نہیں مجھے آڈیو میں ہی چاہئیں۔ آپ فالحال شہناز بیگم کا “ کہاں ہو تم“ تو تلاش کریں۔ عابدہ پروین کی بھی کچھ غزیں درکار ہیں میں ذرا دیکھ کر بتاتا ہوں کہ کون سی ہیں۔
 
Top