نصیب اپنا اپنا جیسے جہاز ہوا اپنا

عسکری

معطل
جب چھٹی ہوتی ہے جب دوستوں کے ساتھ ۔۔۔ میں نے تو خود آخری وائیوا جس دن تھا اس دن 8 دوستوں کے ساتھ لنچ کیا اور ونڈوشاپینگ بھی اتنا مزا آیا ۔۔۔ ۔
ہاں ہر نا میرے ایسے دوست ہیں نا مجھے شاپنگ کرنی ہوتی ہے نا میرا باہر جانے کا دل کرتا ہے :rolleyes: اور کیسی شاپنگ میری 8 یونیفارمز ہیں مجھے اور کیا خریدنا ہے ؟
 
ملائکہ

محفلین
سارے دنیا کے لڑکے اور مرد فضول ہی ہوتے ہیں بس لڑکیاں سب سے اچھی ہوتی ہیں ۔۔۔۔:)
 
عسکری

معطل
سارے دنیا کے لڑکے اور مرد فضول ہی ہوتے ہیں بس لڑکیاں سب سے اچھی ہوتی ہیں ۔۔۔ ۔:)
ہاں جو فضول کی گپیں پارٹیاں اور شاپنگز کریں گی تو اچھی تو ہوں گی ۔ کھانا ہم کچھ بھی کھا لیتے ہیں کپڑوں کی الماریاں بھرتے نہیں اور گھومتے ہم ویسے ہی در بدر ہین اس لیے برے تو ہوئے :p
 
ملائکہ

محفلین
ہاں جو فضول کی گپیں پارٹیاں اور شاپنگز کریں گی تو اچھی تو ہوں گی ۔ کھانا ہم کچھ بھی کھا لیتے ہیں کپڑوں کی الماریاں بھرتے نہیں اور گھومتے ہم ویسے ہی در بدر ہین اس لیے برے تو ہوئے :p
سچ بتاؤں بھائی میرے پاس کپڑے بہت کم ہیں سمجھیں بہت ہی کم ہاہاہا ۔۔۔۔ بھئی لڑکیاں ہوتی ہی اچھی ہیں کچھ بھی کہہ لیں گھر کے کام تو لڑکیاں ہی کرتی ہیں نا ۔۔۔ میں پارٹی اور شاپینگ پر گھر میں ماسی بن کہ روٹیاں بھی تو بناتی ہوں نا کھانا وانا بھی جب امی تھک جاتی ہیں ۔۔ ہوئی نا لڑکیاں اچھی :)
 
عسکری

معطل
سچ بتاؤں بھائی میرے پاس کپڑے بہت کم ہیں سمجھیں بہت ہی کم ہاہاہا ۔۔۔ ۔ بھئی لڑکیاں ہوتی ہی اچھی ہیں کچھ بھی کہہ لیں گھر کے کام تو لڑکیاں ہی کرتی ہیں نا ۔۔۔ میں پارٹی اور شاپینگ پر گھر میں ماسی بن کہ روٹیاں بھی تو بناتی ہوں نا کھانا وانا بھی جب امی تھک جاتی ہیں ۔۔ ہوئی نا لڑکیاں اچھی :)
لو کر لو باتاں میں باہر ڈیوٹی کرتا ہوں ہزاروں کلو میٹر کے سفر کرتا ہوں گھر صاف رکھتا ہوں روٹیاں بھی بناتا ہوں سالن بھی بناتا ہوں کپڑے بھی دھوتا ہوں اور کسی سے شکوہ نہیں کرتا کیونکہ میں ہوں ہی اکیلا :eek: تو اچھا کون ہوا؟
 
لڑکیاں:jokingly: بس :heehee:
 
Top