نصیحت۔۔۔

زیک

مسافر
ایک مرد کی اپنی ذاتی ضروریات زیادہ نہیں ہوتی ہے،
وہ مناسب کمائی میں بھی زندگی گزار سکتا ہے،
مگر جب وہ شوہر بنتا ہے تو اپنے بیوی بچوں کے لئے
زمانہ بھر کی خاک چھان مارتا ہے تاکہ ان کو زندگی کا ہر سکون میسر ہو سکے
اس لیے اپنے خاوند کی قدر کریں اور اپنی اولاد کو بھی باپ کی قدر کرنا سکھائیں...​
جن کو نصیحت کی گئی وہ تو اس لڑی میں نظر ہی نہیں آئیں
 

زیک

مسافر
ایک مرد کی اپنی ذاتی ضروریات زیادہ نہیں ہوتی ہے،
وہ مناسب کمائی میں بھی زندگی گزار سکتا ہے،
مگر جب وہ شوہر بنتا ہے تو اپنے بیوی بچوں کے لئے
زمانہ بھر کی خاک چھان مارتا ہے تاکہ ان کو زندگی کا ہر سکون میسر ہو سکے​
جو خواتین اپنے گھر والوں کے لئے محنت سے کما کر لاتی ہیں ان کے لئے کیا ارشاد ہے؟
 
جو خواتین اپنے گھر والوں کے لئے محنت سے کما کر لاتی ہیں ان کے لئے کیا ارشاد ہے؟
یہی کہ اللہ انکی کفالت کرنے والوں کی قبروں پرکرڑوں رحمتیں نازل کرے ۔۔اور ۔۔انکی اپنے خاص خزانے سے مدد فرمائے ۔۔۔اور یہاں میں ۔۔اغنیاء سے درخواست کروں گا۔۔۔کہ یہ ان کے لیے جنت کمانے کا بہترین موقعہ ہے ۔۔وہ ایسی خواتین کی ساتھ ہمدری اور شفقت کرکے اپنی عاقبت سنوار سکتے ہیں۔۔برحال ان تمام خواتین کی عزمت کو سلام جنہوں نے ہمت نہیں ہاری ۔۔اور بہادری سے معاشرے کی ایک کارآمد فرد بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔۔میں نے بہت سی عورتوں کو بھیک مانگتے دیکھا ہے ۔۔میں ایسی خواتین کو ان محنت اور کوشش کرکےاپنے گھر والوں کی ضروریات پوری کرنے والیوں کی بہ نسبت (بھکاریوں) کم تر خیال کرتا ہوں۔۔عزت اور احترام کی کمی ان کے لیے بھی نہیں ۔۔مگر ان کی محنت و کوشش ایک قابل تحسین عمل ہے ۔۔اس لیے انکو بلند مرتبت خیال کرتا ہوں۔۔
 
Top