یہاں بھی انگریز کے ہاتھوں یہ کام ہوا
بہر حال نستعلیق فانٹ سازی کے اعتبار سے یہ مرقع انتہائی اہمیت کا حامل ہے اگرچہ محقق کے بقول اس میں فنی باریکیوں کا اہتمام نہیں کیا گیا اور یہ صرف "بچوں" کیلیے ہے
کیا اس طرح کی تحقیق کسی پاکستانی خطاط کی طرف سے بھی ہوئی ہے؟