1510379_637407222962435_155397469_n.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو ارتکازِ توجہ ہے کہ آپ جس چیز پر توجہ کچھ دیر مرکوز رکھتے ہیں تو اس کے آس پاس کی ہر چیز آپ کی فیلڈ آف ویژن پر رجسٹر ہونا بند کر دیتی ہے :)
 
مگر قیصرانی بھائی! آس پاس کی چیزیں ہر تصویر سے تو غائب نہیں ہوتیں، صرف اس جیسی تصاویر سے غائب ہوتی ہیں جنھیں کچھ خاص انداز سے بنایا جاتا ہے ، میں وہی فرق سمجھنا چاہ رہا ہوں بس۔
 
آپ ایسا کیجئے کہ کمرے میں موجود کسی ایک چیز کو مرکز مان کر اس پر توجہ دیجئے۔ تھوڑی دیر بعد دیکھئے گا کہ آس پاس کی چیزیں گم ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ ایک ہی فاصلے پر موجود چیزیں ایک ہی وقت غائب ہوں گی :)
 
کرکے دیکھتا ہوں۔ :)
 
یہ تو ارتکازِ توجہ ہے کہ آپ جس چیز پر توجہ کچھ دیر مرکوز رکھتے ہیں تو اس کے آس پاس کی ہر چیز آپ کی فیلڈ آف ویژن پر رجسٹر ہونا بند کر دیتی ہے :)
مجھے آپ کی بات سے عربی کا مقولہ یاد آگیا۔ "العشق نار یحرق ماسواء المحبوب"
عشق آگ ہے جو محبوب کے سواہر چیز کو جلا دیتی ہے
 
Top