طالوت
محفلین
آدھا سچ پورے جھوٹ سے برا ہوتا ہے ، اس کے اثرات کا اندازہ مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان و ایران سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔پاکستان میں پورا سچ بولنا بڑا مشکل کام ہے۔۔
آدھا سچ پورے جھوٹ سے برا ہوتا ہے ، اس کے اثرات کا اندازہ مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان و ایران سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔پاکستان میں پورا سچ بولنا بڑا مشکل کام ہے۔۔
اور بھی بہت سارے ممالک شامل سمجھئےآدھا سچ پورے جھوٹ سے برا ہوتا ہے ، اس کے اثرات کا اندازہ مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان و ایران سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔پورا سچ بولنا دنیا میں شاید ہی کہیں آسان ہو
http://m.nydailynews.com/news/natio...ody-fourth-child-hours-birth-article-1.980371اس معاملے میں تحقیق کرنے والوں ، اعتراضات کرنے والوں یا سرے سے انکار کرنے والوں کی مغربی ممالک میں شامت سے ۔
کچھ عرصہ قبل امریکہ یا غالبا کینیڈا میں کسی صاحب کے اپنے بچے کا نام ایڈولف ہٹلر رکھنے پر جو طوفان مچایا گیا اس کی ایک معمولی سی مثال کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے ، کچھ یہی رویہ ہمارے ہاں یزید کے معاملے کا بھی ہے۔