زیک
مسافر
آسٹریلوپتھیکس سے لے کر ہومو جینس کے جتنے بھی فوسل ملے ہیں کوئی بھی موجودہ زمانے کے انسان سے بہت زیادہ قد آور نہیں تھا۔مثلاً ۔ کونسے شواہد۔۔۔۔اور
نیزپرانی عمروں میں عمر بھی کئی سو سال ہونا کئی جگہ مذکور ہے ۔اس کے بارے میں کیا ہے رائے ؟
عمروں کا اندازہ کرنا مشکل ہے مگر یہاں بھی کسی ہڈیوں سے سینکڑوں سال عمر ہونے کے شواہد نہیں ملتے۔
نوٹ: مسیحی کریئشنسٹ کے برعکس میرے خیال سے مسلمان دنیا کی عمر کو چھ ہزار سال نہیں سمجھتے لہذا اگر آدم وغیرہ کی بات ہو گی تو ایک لاکھ یا زیادہ سال پرانے وقت کو دیکھنا پڑے گا۔