نظر انداز کرنا

x boy

محفلین
لو جی وہی ہوا ،جس کی امید تھی
فرقہ واریت سے دلچسپی نہ رکھنے والی ،لیکن مذہب و سیاست کے ہر متنازعہ بحث کے دھاگے میں اپنی فرقہ وارانہ موجودگی ثابت کرنے والی ایک غیر متفقہ صاحبہ کی طرف سے عار دلا دیا گیا ،کہ جناب والا ہم کراس سے نہیں ڈرتے، یہ آپ ہیں جو دھاگہ کھول کر رونے لگ گئے۔

اب اسکو کون کہے کہ جناب شریف بندے کو نا معقول بندوں کی ہر شر انگیز حرکت سے تکلیف ہوتی ہی ہے۔
ہاں جو ایسی حرکات کے عادی ہوجاتے ہین ،تو پھر وہ ہر حد تک خود کو ایڈ جسٹ کرتے ہین، انکو کچھ برا نہیں لگتا۔:)
بھائی جان
میں تو آیت بھی لکھوں تو غیر متفق والے بہت سے ہیں۔
 

منصور مکرم

محفلین
بھائی جان
میں تو آیت بھی لکھوں تو غیر متفق والے بہت سے ہیں۔
یہی تجربہ میرا بھی ہوا ،تو یہ دھاگہ کھولا۔

ایک بار اس طرح ہوا کہ میں نے دوسرے محفلین کے مراسلے کا اقتباس کرکے جواب دینے کا سوچا،لیکن پھر جواب کا ارادہ کینسل کردیا ،بس صرف اس مراسلے کو مقتبس حالت میں ہی شائع کیا۔

لیکن جب کچھ وقت بعد دیکھا تو اس پر بھی غیر متفق لگا تھا۔حالانکہ میں نے کچھ کہا بھی نہیں تھا۔
ابھی ایک دوسرا تجربہ یہ بھی کرنا باقی ہے کہ کسی دن خالی مراسلہ پوسٹ کرونگا ،دیکھنا ۔۔۔۔اس پر بھی غیر متفق لگے گا۔
میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ
ریٹنگ بولتی ہے
کہ بندہ کس نیت سے غیر متفق کا بٹن دبا رہا ہے۔
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
بھائی جان
اسکا مطلب یہ ہوا کہ برائی کو بیوٹی سوپ سے دھونے پر متفق ہوگا، جبکہ ہم تو کاسٹک سوڈا سے دھونے کے قائل ہیں:mrgreen::laugh::rollingonthefloor:
 

کاشفی

محفلین
جس کے لیئے لکھا ہے وہ اس طرح کی بات کو اگنور کررہا ہے۔۔کسی کے مشورے کے بعد سے۔۔:)
اس طرح کی باتیں اسے بھی آتی ہیں۔۔لیکن اس طرح کی باتیں غیرمناسب ہیں۔۔کیونکہ تکلیف ہوگی۔۔۔
خوش رہیئے۔۔۔
 
Top