نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگاہ کے بعد - کرشن بہاری نور صاحب

باباجی

محفلین
بہت عمدہ غزل ۔۔۔ شریک کرنے کا بہت شکریہ۔۔
اس شعر کا پہلا مصرع نہ جانے کیوں بے وزن سا لگا!
دوسرے شعر میں "ن" غنہ ہے۔
بھائی مجھے تو جیسے ملی ویسے شیئر کردی
اس کی باریکیاں آپ جیسے صاحب ذوق و شوق کو پتا ہیں
بہت شکریہ پسند کرنے کا :)
 
Top