نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

زرقا مفتی

محفلین
السلام علیکم
مہ جبین بہن آپ کے دُعائیہ کلمات کے لئے ممنون ہوں
اللہ آپ کو جزا دے
ہمارے پاس صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بس ایک خواہش ہے کہ قاتلوں کودُنیا میں ہی کیفر کردار تک پہنچتا دیکھ سکیں-
والسلام
زرقا
 
مہ جبین

انشاءاللہ زرقا مفتی ایک ایسا ضرور آئے گا جب ظالموں کا کڑا حساب ہوگا ، بس آپ سب حوصلہ رکھیں اللہ بہتر کرے گا
 
Top