نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی عمدہ نظم ہے۔۔۔ اللہ پاک جزا دے آپ کو تابش بھائی۔۔۔
آمین
اب دیکھتے ہیں آپ کی نظم کا سب پر کیا اثر ہوا ہے۔۔۔ چلو بئی قطار بنا لو ذرا اور مجھے سلام کرو۔۔۔ تاکہ دیکھوں سلام بھی ٹھیک کرتے ہو یا نہیں۔
ارے بھئی! جہاں ہم کھڑے ہیں وہاں قطار شروع ہو رہی ہے یا ختم ہو رہی ہے؟ :confused:
 

محمداحمد

لائبریرین
وعلیکم السلام
عرض یہ ہے کے بہت اچھی کاوش ہے
بہت شکریہ! تابش بھائی داد قبول کیجے۔
ارے!!!! ہر بات میں اگر مگر؟ :sneaky:
یہ تابش صاحب نے خود کیوں نہیں لگائی۔۔۔۔؟
کیونکہ ہم نے اُنہیں اس بات کا موقع نہیں دیا۔ :ROFLMAO:
 
Top