اے قادرِ مطلق تو مرا کھول دے سینہ اور آنکھ عطا کر مجھے تو روشن و بینا حق بات کو سننے کی یوں توفیق عطا ہو فطرت کہ مری عین ہی تسلیم و رضا ہو آمین آمین بہت خوب بہت خوب