ماشاءاللہ! بہہہت اعلیٰ نظم۔ جزاک اللہ خیر بہن۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 13، 2020 #21 لاريب اخلاص نے کہا: ماشاءاللہ! بہہہت اعلیٰ نظم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ خیر بہن۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 13، 2020 #22 La Alma نے کہا: خوب ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ بہن۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 13، 2020 #23 ظہیراحمدظہیر نے کہا: بہت خوب ، تابش بھائی! بہت اچھے انداز میں نظم کیا ہے آیتِ مبارکہ کو ! بے شک ہر امید کی بنا اس ربِّ کریم کی بے پایاں رحمت اور عفو و درگزر میں ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے شک۔ جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی۔
ظہیراحمدظہیر نے کہا: بہت خوب ، تابش بھائی! بہت اچھے انداز میں نظم کیا ہے آیتِ مبارکہ کو ! بے شک ہر امید کی بنا اس ربِّ کریم کی بے پایاں رحمت اور عفو و درگزر میں ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے شک۔ جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی۔
احمد وصال محفلین اکتوبر 13، 2020 #24 بہت عمدہ نظم ۔۔ تکالیف میں امید کی روشنی دیتی ہوئی خوب صورت نظم ۔ قرآنی آیت کا بہت خوب صورت اور رواں ترجمہ کیا ہے ۔۔
بہت عمدہ نظم ۔۔ تکالیف میں امید کی روشنی دیتی ہوئی خوب صورت نظم ۔ قرآنی آیت کا بہت خوب صورت اور رواں ترجمہ کیا ہے ۔۔