تھینکس چنداسو سوئیٹ ناعمہ
تم نے بہت اچھا لکھا ہے
لے اس میں رونے کی کیا بات ہے لالہبہت اچھی عکاسی ہے ۔۔۔ میں تو رونے کو ہوگیا تھا یہ پڑھ کر
جیتی رہو گڑیا خوب خوب لکھو ماشا اللہ ،حوصلہ افزائی کا شکریہ لالہ
لے اس میں رونے کی کیا بات ہے لالہ
مینو تے نیئں رونا آیا
ضرور ضرور ہم نے تو جسارت کر لی ہے ڈرتے ڈرتے آپ بھی کر ڈالیے لالہمیں بھی لکھوں کیا کوئی روتی دھوتی نظم؟
تب ہی کہہ دئے ہوتےاب تو نكل گئے !
تمھارے بِن
کسی کے چھوڑ جانے سے،
سانسوں کی مالا کا،
دھاگا کب ٹوٹا ہے،
تو پھر یہ سوگ کیسا ہے!
یہ دل کا روگ کیسا ہے!
یہ کیسی آگ لگتی ہے!
یہ کیسا درد اُٹھتا ہے!
کہ مجھے کو چین نہیں آتا!
چلو اک کام کرتی ہوں،
وہ سب میں بھول جاتی ہوں،
ہاں میں اِک قبر بناتی ہوں،
کہ جس کے مقبرے پر میں،
تمھارا نام لکھتی ہوں،
تمھاری یادوں کے سائے،
میں اس میں دفن کرتی ہوں،
چلویہ فرض کرتی ہوں،
کہ تم کو بھول جاتی ہوں،
مگر یہ سب ناکارہ ہے،
تمھارے بن نا پہلے تھا،
نا اب میرا گزارہ ہے۔
ناعمہ عزیز
اررررررررےےےے واہ ہ ہ ہ ہ ہ ناعمہ آپ نے تو کمال کر دیا بھئی
اتنی پیاری نظم لکھ ڈلی آپ نے
کیا کہوں اب میں
کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا میرے تو
بہت ہی خوب ناعمہ بہت ہی خوب
آپ نے تو ایک ایسے خیال کو اس نظم میں سمویا ہے کہ جس کی سچائی سے کسی طور بھی کسی کو انکار نہیں
بس جذبے سچے اور گہرے ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے
چلویہ فرض کرتی ہوں،
کہ تم کو بھول جاتی ہوں،
مگر یہ سب ناکارہ ہے،
تمھارے بن نا پہلے تھا،
نا اب میرا گزارہ ہے
آپ کی نظم میں جو خیال کی گہرائی ہے وہ تو بیان سے باہر ہے لیکن اس میں موجود روانی بھی قابل تعریف ہے
میری جانب سے بہت ساری داد حاضر ہے اور یہ پھول بھی آپ کے لیے
او شو شوئیٹ آف یو اپیا مجھے پھول بہت پسند ہیں
اپیا آپ نے اتنی ڈھیر ساری تعریف کر دی میری اگر میں موٹی ہوگئی تو ؟
تو یہی ہو گا کہ چنگ چی کی سیٹ پر اکیلی ہی پوری آؤ گی۔او شو شوئیٹ آف یو اپیا مجھے پھول بہت پسند ہیں
اپیا آپ نے اتنی ڈھیر ساری تعریف کر دی میری اگر میں موٹی ہوگئی تو ؟
ہی ہی ہی تھینک یو اپیاپھول مجھے بھی بہت پسند ہیں اسی لیے تو پیاری سی ناعمہ کو بھیجا ہے نا
ارے ارے فکر ناٹ ، نہیں ہونگی موٹی آزما کے دیکھ لیں ہم نے کولیسٹرول فری والی تعریف کی تھی اپنی بہنا کی
ہمیں پتا تھا کہ ناعمہ کو سمارٹ رہنا ہے
اللہ نا کرے لالہتو یہی ہو گا کہ چنگ چی کی سیٹ پر اکیلی ہی پوری آؤ گی۔
ہی ہی ہی تھینک یو اپیا
اللہ نا کرے لالہ
لالہ ااااااااااااااااااااااااا میں اتنا سمارٹ ہوںابھی آدھی سے زیادہ سیٹ تو گھیر ہی لیتی ہونگی؟
لالہ ااااااااااااااااااااااااا میں اتنا سمارٹ ہوں