واہ واہ واہ کراچی کے لئے تو واقعی ٹھیک ٹھاک ہے شکریہ
ندیم مراد محفلین اپریل 17، 2015 #21 x boy نے کہا: واہ واہ واہ کراچی کے لئے تو واقعی ٹھیک ٹھاک ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ
ندیم مراد محفلین اپریل 17، 2015 #22 شک امجد علی راجا نے کہا: آپ نے غزل ہی اتنی عمدہ کہی ہے کہ پڑھنے والا ہر شعر پر جھوم اٹھتا ہے۔ اللہ مزید ترقی عطا فرمائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ
شک امجد علی راجا نے کہا: آپ نے غزل ہی اتنی عمدہ کہی ہے کہ پڑھنے والا ہر شعر پر جھوم اٹھتا ہے۔ اللہ مزید ترقی عطا فرمائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ
سیما علی لائبریرین اگست 10، 2022 #23 بعض شہروں کو لکھنے والوں نے مرکزِ عزوجاہ لکھا ہے اے کراچی تیرے مقدر میں صرف یوم سیاہ لکھا ہے ؟ ( 1964 رئیس امرہوی )
بعض شہروں کو لکھنے والوں نے مرکزِ عزوجاہ لکھا ہے اے کراچی تیرے مقدر میں صرف یوم سیاہ لکھا ہے ؟ ( 1964 رئیس امرہوی )