محمد تابش صدیقی
منتظم
آمین۔ جزاک اللہ بہن۔جزاک اللہ ۔ اللہ ہم سب کو اس مبارک مہینے میں رحمتیں سمیٹنےکی ہمت اور طاقت دے اور اپنی مغفرت اللہ سے رو رو کے کروانے میں کامیاب فرمائے ۔ آمین
آمین۔ جزاک اللہ بہن۔جزاک اللہ ۔ اللہ ہم سب کو اس مبارک مہینے میں رحمتیں سمیٹنےکی ہمت اور طاقت دے اور اپنی مغفرت اللہ سے رو رو کے کروانے میں کامیاب فرمائے ۔ آمین
جزاک اللہ فرقان بھائی۔ آپ ایسے سخن فہم فرد کی پسندیدگی باعثِ خوشی ہے۔ماشاءاللہ، شاد رہیں، محترمی! بہترین کاوش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد!
آمین۔ جزاک اللہ جاسمن بہنماشاءاللہ۔
ز''''''''''''"''"'''''''"'"'''''''''''''''''بردست
اللہ قبول فرمائے۔اور ہم سب کو اس رمضان میں بہترین عبادت کرنے کی توفیق اور آسانی عطا فرمائے۔آمین!
شکریہ حفیظ بھائیبہترین،بہت خوب بھیا جی
بہت شکریہ لاریب بہن۔بہت خوب کاوش ہے تابش بھائی!! ترجمے سے مفہوم اخذ کرنا بھی بہت مشکل کام ہے۔ بہت سی داد آپ کے لیے۔
شکریہ حمیرا بہن.بہت عمدہ تابش بھائی
اس قدر عمدہ نظم لکھنے پر بہت سی داد قبول فرمائیں
شکریہ شگفتہ آپی.واہ، بہت عمدہ!
جزاک اللہ خیر۔ تابشماشاءاللہ۔۔۔ فرقان بھائی۔ زبردست۔۔
قرآن کی فریادقرآن مجید پر ایک خوبصورت نظم درکار ہے۔علاوہ اس نظم کے۔۔۔طاقوں میں سجایا جاتا ہوں۔۔۔
توجہ فرمائیں۔
قرآن کا مہینہ
غور کرو اہلِ ایمان
ہے اللہ کا یہ فرمان
یہ ہے وہ ماہِ رمضان
جس میں اتارا ہے قرآن
رشد و ہدایت کا سامان
حق اور باطل میں فرقان
روزے رکھے پورے ماہ
جو پائے ماہِ رمضان
جو ہو مسافر یا بیمار
اس کے لیے ہے یہ فرمان
جتنے روزے چھُوٹے ہوں
بعد میں رکھے وہ انسان
تم پر کوئی جبر نہیں
دین اللہ کا ہے آسان
تم کو ہدایت دی ہے تا
پورا ہو حکمِ رحمان
شکر کرو اور دل سے کہو
اونچی ہے اللہ کی شان
٭٭٭
محمد تابش صدیقی